"" تھوڑا مختلف ہی سہی لیکن اتنا بھی پچیدا نہیں......مزاج ہمارا........!!!!! "" جو سمجھ گیا پُر خلوص ٹھہرے جو نہ سمجھے تو......... مغرور ٹھہرے....!!!! ♥🙄
قدر نبی دا اے کی جانن دنیادار کمینے قدر نبی جاننڑ والے سوگئے وچ مدینے
محبت رب سے ہو تو سکون دیتی ہے اقبال.🌹 نہ خوف ہوگا جدائی کا نہ خطرہ بے وفائی کا۔ ☝🏻#
🔥😒 ادھورے خوابوں کے خستہ کاغذ سنبھال رکھنا حساب ہوگا.!!
*ضروری نہیں ہر تعلق کی وجہ محبت ہی ہو* *کچھ رشتے محبت سے بھی اونچا مقام رکھتے ہیں*💔🥀
🔥❤__________________•||• مجھ میں اچھائی' کوئی ھے ہی نہیں... جو بُرا کہے۔۔۔۔ سو مان لیتا ھوں۔۔۔.☹.🔥
غلطیاں نہیں کرینگے تو پتہ کیسے چلے گا...♥ کون کون ہمارے گرنےکا انتظار کر رہا ہے....🙏
کیوں شاکر میں افسوس کراں بھانویں درد دینداۓ ساڈا یار تاں ھے
ہزاروں نسخے بناؤ مگر شفا کے لئے نگاہِ یار سے بڑھ کر کوئی دوا نہیں
اُسکی ساری عادتیں__ایک طرف، مگر ہاۓ_وہ اُسکا ہنستے ہوۓ چاۓ پینا
اُسکی ساری عادتیں__ایک طرف، مگر ہاۓ_وہ اُسکا ہنستے ہوۓ چاۓ پینا
چڑھتی رہیں مزار پر چادریں تو بے شمار باہر اک فقیر تھا سردی سے مر گیا...؟؟ شب بخىر
ہم نے چُپ چاپ کھو دیا ہے تمہیں یہ ہے بچھڑنے کی انتہا جاناں (جون ایلیاء)
کیا بتائیں حال دل اپنا کہ تم بن جینا ہوا مشکل اپنا
بے بس ہوں تب سے .... تیرے بس میں ہوں جب سے 🥀💔