10 minutes 🙂🙂 wait
Sardiii Bot hye 🤭🤭Soch Ra hun Naaho Ke Ni 🤭🤭
محبوب اس ذات کو کہتے ہیں
جس کے قرب کی تمنا کبھی ختم نہ ہو،
اپنی ذات سے فنا ہو کر جس کی ذات میں بقا ہونا منظور ہو،
یہ دو دن۔۔۔ کچھ ہفتوں کا ساتھ پا کر محبت کا دم بھرنے والے ، ایک سے تعلق ختم ہونے اور دل بھر جانے کے بعد۔۔
پھر کسی اور کی طلب میں لگ جانے والے لوگ ، محبوب کے قرب کو کیا سمجھیں گے؟💫💫⭐
پرنس حسن 🪄🪄💫
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain