ایک چہرہ جو میرے..... خواب سجا دیتا ھے مجھ کو میرے ہی خیالوں میں صدا دیتا ھے🖤 وہ میرا کون ھے.......... معلوم نہیں ھے لیکن جب بھی ملتا ھے تو پہلو میں جگہ دیتا ھے🖤 میں جو اندر سے کبھی..... ٹوٹ کے بکھروں وہ مجھے تھامنے کے لئے ہاتھ بڑھا دیتا ھے🖤 میں جو تنہا کبھی چپکے سے بھی رونا چاہو تو دل کے دروازے کی زنجیر ہلا دیتا ھے. 🖤 اس کی قربت میں ھے....... کیا بات نہ جانے ایک لمحے کے لئے صدیوں کو بھلا دیتا ھے🖤