چپ چاپ زمانے سے گزر جائیں گے
درد کو دل میں چھپا کر مر جائیں گے
کوئی سمجھا نہیں ہماری خاموشی کو
ہم اپنے غموں کے ساتھ بکھر جائیں گے
دل ہی تو ہے نہ سنگ و خشت، درد سے بھر نہ آئے کیوں
روئیں گے ہم ہزار بار، کوئی ہمیں ستائے کیوں
یادوں کے چراغ بجھ گئے، خواب ادھورے رہ گئے
محبت کی گلی میں، ہم اکیلے رہ گئے
just 41 user online
خود سے بھی خفا ہوں میں، تجھ سے بھی خفا ہوں
یہ دل کا معاملہ ہے، نہ جانے کیوں بُجھا ہوں
دھوکہ دے کر محبت میں، وہ مسکرا رہے ہیں
دل ٹوٹ رہا ہے ہمارا، اور وہ جا رہے ہیں
زندگی بھر جو خواب دیکھے، وہ بکھر گئے
ہم نے جنہیں سنوارا، وہی ہمیں رُلا رہے ہیں
just blocked 2 idiots Thank God
plz help me there are 2 idiots in my 2 post so please tellow what i do
دل ہی تو ہے نہ سنگ و خشت، درد سے بھر نہ آئے کیوں
روئیں گے ہم ہزار بار، کوئی ہمیں ستائے کیوں
ہم نے مانا کہ تغافل نہ کرو گے لیکن
خاک ہو جائیں گے ہم تم کو خبر ہونے تک
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain