صبر کرنے پر آؤں تو مڑ کر بھی نہ دیکھوں
تم نے دیکھا ھی نہیں ابھی میرا پتھر ھونا
😥😥😥😥😥😥رھ گئے ہیں
😭جو الزام وہ میرے کفن پر لکھ دینا
میں اس خواب کے صدقے
جس خواب میں تم آتے ھو🙈🙈
خود کو ترتیب دے رہی ھوں
🙈🙈میرے اندر بس گئے ھو تم
😔😔😔ھم تجھے یوں ڈونڈھتے ھیں
جس طرح لوگ سکون ڈونڈھتے ھیں