Damadam.pk
deevan33's posts | Damadam

deevan33's posts:

deevan33
 

مسئلہ یہ نہیں کہ تم سے محبت یا
تمہاری عادت ہے۔
مسئلہ یہ ہے کہ تم روح میں اتری ہوئی
ہو
روح کے ساتھ ہی بدن سے نکلو گی
مسئلہ جوانی کا بھی نہیں ہے
بڑھاپے
میں
جب نگاہیں دھندلی ہو جائیں گی
تو جوانی کے دنوں کی
سب سے بڑی
یادگار تم ہو گی۔
اور آخری لمحوں میں اگر تم پاس نہیں
ہو گی
تو موت سے زیادہ ملال اپنی
رائیگانی کا ہوگا۔

deevan33
 

عمر کی ساری تھکن لاد کر گھر جاتا ہوں
رات بستر پر سوتا نہیں مر جاتا ہوں
اکثر اوقات بھرے شہر کی سناٹے میں
اس قدر زور سے ہنستا ہوں کہ ڈر جاتا ہوں۔