یہ شاعری میری شاید وقت کا ضیاں ہے✨
جس کے لیے لکھتا ہوں وہ پڑھتی ہی کہاں ہے🥀
میں نے پڑھی ہے ہزاروں عاشقوں کی کتابیں.. 😐
کسی میں بھی نہیں لکھا تھا..🙄😕
"میلے بابو نے تھانا تھایا" 🙂🤣🤣
*بیشک عورت ہر چیز بانٹ سکتی ہے کچھ نہیں بانٹ سکتی تو وہ ہے ایک پسندیدہ مرد۔ 🌸❤️🙂*
سنو غریبو 😏
ہم نے بھی سالن گرم کرنے والا ٹی وی لے لیا ہے😒🙂