kisi k any jany sey fark ni parhta😏😏
Log itni nibhaty hyn jitni unke okat hoti ha🤨
bharosa khud par karo to taqat ban jati ha💥
dosron par karo to Kamzori ban jati ha😒😕
اللہ تعالی دکھا تا ہے ہر رشتے کی اوقات
پھر کہتا ہے بتا تیرا کون ہے میرے سوا🥺🥺
ہم کسی کے لیے ضروری تب تک ہیں جب تک
انہیں ہماری جگہ کوئی اور نہیں مل جاتا💔
بھت سے رشتے ختم ھونے کی ایک وجہ یہ بھی ہوتی ہے کہ ایک سہی بول نہیں پاتا اور دوسرا سہی ♦️♦️سمجھ نہیں پاتا
سجدے کی خوبصورتی یہ ھے کہ ھم فرش پہ سرگوشی کر تے ھیں اور وہ عرش پہ سنی جاتی ھے
ھمیشہ خوش رہا کرو کیونکہ پریشان ہو نے سے مشکل دور نہیں ہوتی بلکہ سکون بھی چلا جاتا ہے