یہ بارش، یہ ٹهنڈی ہوا، یہ رم جهم اور خوشگوار موسم
ہم اگر دور نہ ہوتے تو___مل کر چائے پیتے...☕
تیرے بعد میں جس کا ہوگیا
پگلی اسی کا نام اداسی ہے ،،،💔
تیری یاد میں ایک پاگل سا شخص____!❣❣
آج امام سے پہلے سلام پھیر بیٹھا____!❣❣
لوگ اچھا نہیں سمجھتے یار !
میں نے اچھا بھی بن کے دیکھا ہے 🔥
میں تمہیں روز یاد کرتا ہوں
کیا تمہیں ہچکیاں نہیں آتی💕😞
جون ایلیاء🔥
#وہ_اپنے_وعدوں_سے_پھر_گیا_ہے ۔🍂
#میں_اپنے_وعدے_نبھا_رہا_ہوں۔۔ 🥀
ہر انسان اپنی زبان کے پیچھے چھپا ہوا ہے اگر اسے سمجھنا ہے تو اسے بولنے دو.
👸💞