کسی کا ہو کر نا انا میری طرف..... محبت میں حلالہ حرام ہے...
😥🙄🖐
پہنا چکے جو کفن تو وہ اے بے نقاب......بے پردہ ہو گئے مجھے کفن میں دیکھ کر...
😥😥😥😥😥😥🙄
کسی سے دل لگ جانے کو محبت نہیں کہتے........ بلکہ جس کے بغیر دل نا لگے اسے محبت کہتے ہیں.. 💔😥🙄
😥🙄🙄🙄🙄🙄🙄
تیرے جانے کے ساتھ اک اور سال بیت گیا.
🙄🙄😥😥
کہاں چلے گئے سب؟؟؟؟؟؟؟؟؟
عشق کرنا تو بہت سوچ سمجھ کر کرنا.......... یہ مار دیتا ہے..... کبھی یار کی گلیوں میں اور کبھی یار کی یادوں میں ....🙄🙄🙄🙄🙄🙄😭😭😭😭😭😭جب سے وادئ سون سے آیا ہوں بہت بیمار ہوں.... صحت کے لئے دعا کریں

مکاری اداکاری اور ہوشیاری.... یہ مجھ میں نہیں...... وہ سب گی ڈگری لے کر پاس ہو گیا......
کوئی سفر بھی لا حاصل نہیں ہوتا....... منزل نا بھی ملے تو راستے بہت کچھ سیکھا دیتے ہیں
دیوانہ اس نے کر دیا اک بار دیکھ کر..... ہم کچھ بھی نہ کر سکے لگا تار دیکھ کر
😑😑😑😑😑😑😑😑😖😰🤒
رونے سے ہوتی ہیں مشکلیں کم.... کبھی کبھی نصیب لیے بھی لڑنا پڑتا ہے
بدنام جہاں تے میں ہوواں.... دلوں سجن جناب دے ہور ہوون
اک عاشق سو معشوقاییں بنا سکتا....... لیکن سو معشوقاییں مل کر اک عاشق نہیں بنا سکتیں
یار ہو اور تکرار نا ہو یہ ہو نہیں سکتا....... تمہیں ہم سے پیار ہو جائے اور بھول جاؤ اپ یہ ہو نہیں سکتا
پھر سے اک بار اجھڑ جاتے ہیں.😭😭😭😭....🤔🤔🤔🤔🤔... آ تیرے پیار میں پڑ جاتے ہیں 😍😍
۰پتا نہیں لوگ کیسے بھول جاتے ہیں.... میرے تو اک شخص خانہ خراب کر گیا
وہ جو کہتا تھا.م.... کہ کچھ نہیں ہوتا........ اب وہ روتا ہے.. 😭😭😭😭😭😭😭😭😭اور چپ نہیں ہوتا
کیا حال ہے آپ کا طبیعت کیسی رہتی ہے اپکی..... کبھی غلطی سے حال چال پوچھ لیا کرو کملی م........
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain