Damadam.pk
dewana...'s posts | Damadam

dewana...'s posts:

dewana...
 

تیرے دھوکے نے سجنا مینوں مار ملایا..😪😪😪😪..... میں مر تے گیا واں مینوں ساہ کیوں ہے أیا 😥😥

dewana...
 

آج کل مفت میں بھی ملے تو نا لینا......
🙏🙏🙏🙏🙏🙏🌙دل ابھی اور بھی سستے ہو رہے ہیں
💖💖💘💘💔💔🌙🙏😌😌😌

dewana...
 

یہ ترک تعلق کا کیا سلسلہ ہے....
تمھارے سوا کوئی اپنا نہیں ہے

dewana...
 

دل میرے کیوں دیوانہ ہے😑🙄🙃😑😑......😓😓😓😓😓😓😓 پاگل ہے. میں نے یہ مانا ہے... پل پل. أہیں بھرتا ہے. کہنے سے کیوں ڈرتا ہے

dewana...
 

کس نے پوچھا ہم سے بچھڑے یارکا.....جس کو سینے سے لگا کر رو دیئے
😭😭😭😭😭😭😭😭😭🌙

dewana...
 

اسے بلا کی چاہت تھی دل کے قریب تھا........ چھوڑناپڑا مجھےوہ شخص عجیب تھا

dewana...
 

میں بیمار محبت ہوں🤒🤒🤒.... مجھے کیاضرورت حکیموں کی.....
میری شفا آگر کرنا ہو..
🙏🙏🙏🙏🌙میرا محبوب مجھے لا دو
😑😪😭😭😭🤒🤒🤒

dewana...
 

ہم نا جیتے ہیں اور نا مرتے ہیں....... درد بھیجو... نا دوا بھیجو....کچھ تو رشتہ ہے تم سے.... کچھ بھی نہیں تو دوا بھیجو ☝💔💔😭🌙🙏

dewana...
 

Jaooo chaaan Lo zamany bar ki Khaak.... Koi ham sa mily to us ka Ho Jana

dewana...
 

اسے کہنا بے وفائی کا کفارہ نہیں ہوتا....... اک بار جو ہو گئی نفرت تو پیار دوبارہ نہیں ہوتا

dewana...
 

دل 💖پہ ہم چھوٹ 💔💘کھا کے رو پڑے😭😭........ بے وفا سے دل لگا کر روپڑے

dewana...
 

جو لوگ سب کے ہوتے ہیں...... وہ کسی ایک کے نہیں ہوتے...... اور جوکسی ایک ہوتا ہے........وہ کسی کا نہیں ہوتا..
.
🌙🌙🌙☝

dewana...
 

رسم الفت ہی اجازت نہیں دیتی ہیں ورنہ......
ہم بھی تجھے ایسا بھولیں.. کہ سدا یاد کرو
🌙🌙🌙🌙☝💘💔🇦🇪😭

dewana...
 

کل تک ہم سے اچھا نہیں تھا کوئی.......... آج ہم ہی انکے قابل نہیں ٹھہرے
😪😪😪😪😪😪😪😑😑😑😑😑😑

dewana...
 

ضروری نہیں کہ کسی کو غلطی کی وجہ سے سزا ملے...... کچھ سزائیں اچھے ہونے سے بھی ملتی ہیں

dewana...
 

بھلا دیں گے اپکو تھوڑا وقت تو دیجئے....... آپ جیسا ہونے میں تھوڑا وقت تو لگے گا.
😭😭🙏🙏🌙🙏🙏🙏🇦🇪💔😑😑😑

dewana...
 

کروڑوں کی أبادی سے..... لیکن محبت آپ کو اس سے ہو گی... جو اپکو جوتے کی نوک پر رکھ پھینک دے گا.....
😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭

dewana...
 

رابطے وہی کرتے ہیں... جن کے دل میں کچھ.... تھوڑا سا احساس ہوتا ہے ..کہ کہیں مر تو نہیں گیا.... پتا تو کرے زندہ بھی. یا نہیں😑😑😑😑😑😪😪😪

dewana...
 

وہ بہت درد جھیلتی ہے... مجھے معلوم ہے....... اندر.ہی...اندر. دکھ... انسان کو کھا جاتے ہیں..... مون علی.
🇦🇪

dewana...
 

بھولنا ہی تھا تو.... تو نے پیار کیا ہی کیوں تھا.......... تو نے او. بےوفا مجھے پیار ہی کیا کیوں ہی تھا..... دو چار سوالات کے موقع دے... .....ہم تیرے شھر سے. نکلے ہیں مسافر کی طرح
😪😪😪😪🌙😑😑😑😑😑😑😑😑🇦🇪🙃🙃🙃🤱