اک بار چلے ...او....پھر آ کے چلے جانا....
دو چار گلے شکوے.تم أ کے مٹا جاو...اک بار چلے او....😥😪😥😪😪😪😪
میں تجھ سے ہی چھپ چھپ کر.🤫🤫🤫...تیری أنکھیں پڑتی ہوں🙄🙄🙄🙄 .....کون تجھے یوں پیار کرے گا.😊😍😍😍😍..جیسے میں تجھے کرتی ہوں....
انگریز بولا.
پھر کوئی ایک سال بعد اس گورے اور ماہر نفسیات کی کسی فنگشن پر ملاقات ہوئی تو ماہر نفسیات نے پوچھا کہ تم آئے نہیں میرے پاس.
گورے نے جواب دیا کہ میرا وہ مسئلہ میرے ایک پاکستانی دوست نے صرف "ایک بریانی کی پلیٹ سے حل کر دیا....اس نے کہا بیڈ بیچ دو اور زمین پر سویا کرو...جو فیس اپکو دینی تھی اسکی گاڑی خرید لی....😂😂😂
ایک انگریز کو بچپن سے ہی یہ خوف تھا کہ جب وہ سوتا ہے تو اس کے بیڈ کے نیچے کوئی ہوتا ہے لیکن بڑا ہونے کے بعد اس کا یہ خوف دور نہ ہوا.
بڑی سوچ بچار کے بعد وہ ایک ماہر نفسیات کے پاس گیا اور اسے اپنا مسئلہ بتایا کہ کوئی حل بتائیں نہیں تو میں اس خوف سے پاگل ہو جاؤنگا.
ماہر نفسیات نے اسے کہا کہ مجھ سے علاج کروا لو. ایک سال میں تمہارا یہ مسئلہ گارنٹی کے ساتھ حل ہو جائے گا. بس ہفتے میں تین دن تمہیں آنا ہو گا میرے پاس.
انگریز نے پوچھا اور آپ کی فیس کتنی ہو گی.
200 ڈالر فی وزٹ، ماہر نفسیات نے بتایا.
ہمممممم، چلیں میں سوچ کر بتاتا ہوں، انگریز بولا.
.جاری
رو برو....ہونا بھی....اس کا فیصلہ تھا............اور پھر.......بچڑنا بھی ....اسی کا فیصلہ تھا.......ہم مناتے بھینہ تو کیا کرتے.....اسے خوش دیکھنا بھی اسی کا فیصلہ تھا👀👀🙏😥😥😥
پیٹھے بیٹھے اچانک یہ کیا ہو گیا🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔👀👀👀👀میرے سینے سے دل.💖💖💖💖💖💖❤❣️💌💌💌.🙀🙀🙀🙀🙀...لا پتا ہو گیا
وہ پوچھنا یہ تھا .....کہاں مصروف ہو..گیے ہو....اجکل....دل دکھانے بھی نہی اتے😥😥😥😥😥🙀
بولدا.🤔😥😥..نہیی نال میرے ہتھ وی میں.🙏🙏🙏🙏..جوڑے نے
..کسے...میرےماہیییے نوں تعویز پا چھوڑے نے👀
سنو.....آہٹ...نہیں کرنا....
درد ابھی سویا ہے🤫🤫🤫🤫🤫🤫
سنگتاں مکا...کے کیا ملا...ای......😥😥😥😥😎😎😎او......بے وفا سوچیں تا ھا....🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔
میری طبیعت ایسے ہی نہیں بگڑ گیی..........میرا طبیب ہی مجھ سے دغا کر گیا ہے🤔🤔🤔😥😥😥😥😥
بس شکریہ ادا کرنا تھا اپ کا🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹😃رات خواب میں ملے ھو....کیا..👌👌👌👌👌...خوب ملے ھو😃😍😍😍😍😍
پلاسٹک کے شاپر.....اور خالی دماغ والے لوگ.🧘♀🧘♀🧘♀🧘♀🧖♀🧖♀.....جب تک انکو ٹھکانے نہ لگایا جاے........یہ ھوا میں اڑنے لگتے ہیں🙋♂🙋♂☝☝🤭🤭🤭🤭🤭
نیت اگر نکاح کی ھو تو محبت حرام نہیں ہوتی🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
سب حادثات بھی مل کر میرا کچھ نہ بگاڑ سکے..............🌹🌹🌹اک تیرا اجناب ہی میری جان لے گیا😥😥😥😥😥
اج صبح سے میری نبض نہی چل رہی☹️☹️☹️☹️☹️☹️☹️☹️☹️😥😥کہیں پیار تو نہی ہو گیا
مجھے اک دفعہ..☝☝☝..اپنا کہ کے پکارو.😻😻😻😻....بس اس کے سوا کویی حسرت نہی ھے☹️☹️😲😲😲☹️☹️☹️☹️☹️☹️😔😔😔😔😔😔
رو پڑا وہ.👈👈👈😥😭😭😭😭... فقیر بھی.....میرے ہاتھ🖐🖐 کی لکیروں کو دیکھ کر.........کہتا ہے تجھے موت نہی کسی یاد مارے گی😭😭
کویی اس شخص سا دنیا میں کہاں ہوتا ہے...😎😎😎....لاکھ چہروں میں جسے دل نے چنا ہوتا ہے..💑💑💑....ہم تو اس موڑ پہ پہنچے ہیں جہاں....😍😍....کسی اور کو دیکھیں تو گناہ ہوتا ہے
یارب...مجھے ایسی محبت عطا فرما😍😍😘😘اگر..اداس😪🤔🤔🤔🙄🙄🙄🙄🙄میں ہوں تو دل اسکا بھی کہیں نہ لگے🙏💥😡😭
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain