Damadam.pk
dewana...'s posts | Damadam

dewana...'s posts:

dewana...
 

دعاؤں میں میری کوئی کمی نہیں تھی یا رب.... کیا مجھ سے بھی بڑ کربھی مانگا تھا کسی نے.🙄👁👁😥😥😥😥

dewana...
 

اتنی خاموشی سے کیوں کرتے ہو محبت🙏💓🙏💓🙏.... لوگ کہتے ہیں اس کا کوئی نہیں 🙄👁👁😥😥😥

dewana...
 

پتا نہیں وہ کون لوگ ہیں جو ساتھ نبھاتے ہیں...
ہمیں جو بھی ملا مطلب تک ملا. 😥😥😥😥📌

dewana...
 

مرنے والے ہی نہیں بلکہ کبھی کبھی. چھوڑ کر جانے والے بھی واپس نہیں آتے. 😥😥😥

dewana...
 

روئے وہ جو شہادت کو لوگ ناکامی سمجھتے ہیں!😏 ہم جنت کے شہزادوں کا ماتم نہیں کرتے ♥️

dewana...
 

’خدا کرے تاعمر تجھے ميری کمی رہے
خدا کرے تيری عمر دراز ہو🤕👁👁💓🙄📌🌹

dewana...
 

کہاں کہاں سے تجھے اکھٹا کروں اے زندگی.... جدھر دیکھتا ہوں ادھر تو پی تو ہے 👁👁🙄🙄🙄🙄📌📌

dewana...
 

کیا کہے گا وہ اگر ملنے بھی اے گا مجھے......... اب وہ وفا کی قسمیں تو نہیں کھائے گا وہ
😪😪😪😪😪😪😪😪😪😪😪😪😷😷😷😷😷😷🙃🙃🙃🙃😪😪😪😎😎

dewana...
 

دل میرا توڑ دیا اس نے برا کیوں مانوں اسکو حق ہے جسے چاہے اسے پیار کرے...

dewana...
 

*آپکی زندگی کا مقصد کیـا ہـے...؟*
*اچھی ایجوکیشن...؟*
*اچھی جاب...؟*
*اچھا لائف پارٹنر...؟*
*اچھا گھر، گاڑی...؟*
*لگژری لائف سٹائل...؟*
*یہ سب تو راستے کا سامان اور دُنیاوی زندگی کا دھوکہ ہیں، اِنکو مقصد بنانے والے بھلا دُنیا میں کتنے ہی کامیاب کیوں نہ دِکھتے ہوں واللّٰہ اُس رب کی نظر میں کامیاب نہیں ٹھہر سکتے...!*
*دُنیا کو کامیاب بناتے بناتے آخرت کا ابدی خسارہ نہ مول لیجیے، دُنیاوی زندگی تو ایک خواب اور سراب کی مانند چند لمحوں کی ہے جو موت کے ساتھ ہی ختم ہوجائے گی...!*
*ہمارا اصل گھر تو آخرت میں ہے، ہماری قسمت کا فیصلہ تو روز محشر ہو گا، خُدارا دُنیا کی چند چیزوں اور آسائشوں کی خاطر آخرت کے سودے مت کیجیے...!*

dewana...
 

کیا یہ سچ ہے روشنی ڈالیں 👍👍👍👍👍🤣🤣🤣🤣😟😟😭😭
ٹیچر:
آفر اور لوفر میں کیا فرق ہے
شاگرد:
بہت ہی آسان ہے
اگر لڑکا I love you بولے لوفر
اور
اگر لڑکی I love you بولے تو
آفر
😂🤣😂🤣

dewana...
 

~ ''مجھے کبھی یہ غلط فہمی نہیں ہوئی نا میں کبھی کہا کسی سے کے مجھے کھو کر پچھتاؤ گے کیونکہ لوگوں کو لوگ مل ہی جاتے کبھی بدتر سے بہتر، اور کبھی بہتر سے بہترین خاص بن کر رہنے کا نہیں سوچنا چاہیے کیونکہ خاص کے بعد خاک ملتی ہے''. <<< 🥀

dewana...
 

برائی اور اچھائی کی تلاش میں پوری دنیا گھوم لیں اگر آپ کے پاس نہیں تو پھر...▼
کہیں بھی نہیں🌹🌹

dewana...
 

کدھرے نییں تیرا رتبہ گھٹ دا..... جے ھس کے بلا لیں کدھرے
🙈🙈🙈🙏🙏🙏🙏🙏🙄🙄🙄🙄🙄🙄

dewana...
 

تم نے کہا تھا نا...... کہ بھول جاؤ گے مجھے آہستہ آہستہ...... عشق تیرا شدت اختیار کرتا جا رہا ہے.... 🌙🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈🌹🌹🌹👌🙄🤒🤒🤒🤒🤒🤒

dewana...
 

جے تسی ساڈا حال نییں پچھنا.... تے اساں بن وارساں ورگوں مرجانا
😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭💔💔💔💔💔💔💔💔📌📌📌📌📌📌💔💔📌💔📌💔💔

dewana...
 

آئیے نا دکھ درد بانٹتے ہیں کچھ اپنی سنائیے کچھ ہماری سنییے... ہم غیر ہی سہی لیکن کبھی ہم بھی آپ کے اپنے تھے
🤕🤕🙄🙄🙄😭😭😭💔💔💔📌📌📌📌📌

dewana...
 

عید مبارک سب کو اور خاص طور پر انکو جو ہمیں بھول گئے ہیں 🌹🌹🌹🌹🌹🌹

dewana...
 

ہر قرض دوستی کا ادا کون کرے گا....... اگر ہم بھی مر گئے تو محبت.....
🤦♂🤦♂💔🌙💔🤕📌📌📌

dewana...
 

اج دل تسلیاں نہیں.💓💓💓❤❤❤❤💓.... بس تمہی کو مانگ رہا ہے 🌹🌹🌹🌹