جسے دولت سے سکون ملا اسے دنیا ملی۔۔۔۔۔۔۔۔جسے عبادت سے سکون ملا۔۔اسے اللہ ملا
موبائل استعمال کرتے ہوئے جان بوجھ کر ہنستا ہوں...😁
تاکہ لوگوں کو لگے میری بھی کوئی جانو ہے...😁😉😜
بیوی نے نئی سم لی اور سوچا کے شوہر کو سرپرائز دوں بیوی کچن میں گئی اور شوہر کو کال کی .
ہیلو ڈارلنگ ! شوہر نے ہلکی آواز میں جواب دیا : تم بعد میں کال کرنا ابھی کمینی کچن میں ہے۔۔🥴🤥🤔🧐😝😛😋🤨🤣😌😜😂😉🤭😏😅🤫🤪
میں تیرے بے وفا ھونے سے پریشان نھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دل لگانے کو ابھی سارا جھان باقی ھے
💔آپکی خواہشیں بجا لیکن انسان..
کھیلنے کی چیز نہیں ہوتے..😥
میں تمھیں بھول جاؤں یہ ھو نھی سکتا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن آپ ہمیں بھول جاؤ یہ میں ھونے نھی دوں گا
سبحان اللّٰہ و بحمدہ سبحان اللّٰہ العظیم وبحمدہ 💐🌸🌼💮🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
میں نے زرا سا کیا کہ دیا میری طبیعت خراب ھے۔۔۔۔۔۔۔لوگوں نے پوچھ پوچھ کے بیمار کر دیا
دو گز ھی سھی میری ملکیت تو ھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اے موت تو نے مجھے زمیندار کر دیا
" پاگل " کتنا عجیب لفظ ہے نا 😜
لوگ کہیں تو برا لگتا ہے, لڑکی بولے تو اچھا لگتا ہے 😂😂✌🏻
ھلکا سا تبسم۔۔معصوم اداییں ۔۔۔۔۔۔💝🌹🌹🤣💖💗💟❣️💞 تجھے پانے کو بے چین ھیں باھیں
آج ایک #لڑکی نے اپنی #باتوں سے 😍😍
#دل کے ساتھ #گردے بھى #جیت لیے ہیں 😂😂😛😛
کالے پائوں والی لڑکیاں متوجہ ہو😝😛
اگر کوئی کالے پائوں کے طعنے دے😜😜
تو بول دیا کرو کے سفید گاڑی🙊🙊 کے ٹائر ہمشعہ کالےہی ہوتے ہے😻😉😂
😜😜😂😂😂
امرود خریدتے وقت پوچھتے ہیں میٹھے ہیں کہ نہیں اور
بعد میں نمک لگا لگا کر کھاتے ہیں 🙃😂😋
Pakistani tujhy salaaam
😂😂
ہر ایک کو صفائی دینے کی ضرورت نہیں__😒
آپ انسان ہیں ”جھاڑو“ نہیں🤣🤣🤣😄😄😄😂😂
ھم کو یوں پاگل بنانا چھوڑ دو.
بے وجہ ستانا چھوڑ دو.
تمہاری تو خوشبو بھی عجیب سی لگتی ہے.
خدا کے واسطے برتن والے صابن سے نہانا چھوڑ دو..😂😂😂😂😂
آم 🍋کھاؤ تو ایسے کھاؤ کہ گٹھلی بھی شرما🙈 کے بولے
اب چھوڑئیے نہ بس بھی کیجیئے پلیز 😛😛😛
آج میں نے اپنی دوست کو تیرا بار مس کیا۔۔۔۔۔۔سوچو اس سے کتنا پیار کرتا ہوں
. کل بس میں ایک بھائی سے پوچھا کہاں کے ہو۔۔🤔؟
کہتا ہمارا بیاہ ہوگیا ہے اب ہم کہیں کے نہیں رہے😳😳😍😂😂😂😂🙈
حرکت میں برکت ہے
مگر اس کا مطلب یہ نہیں
کہ آپ اُلٹی حرکتیں کریں 😂😁😝✌🏻
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain