Damadam.pk
dewana...'s posts | Damadam

dewana...'s posts:

dewana...
 

اگر تم اسے نا پا سکو جسے تم پیار کرتے ہو
لاؤ مجھے اس کا نمبر دو
میں بھی تو دیکھوں مشکل کہاں آ رہی ہے🤣👈😂🤣😂👈

dewana...
 

جب دل خون کے آنسو روتا ھے تو۔۔۔۔۔جسم درد سے کانپنے لگتا ھے۔۔۔۔🙂🙄🙄🙄😌😓😧😧😧😧😧😧😧😭😭😭😭😭😭😭

dewana...
 

مانا کہ آپ کو ہنسانا کا ٹھیکہ ہم نے لیا ہے 😂
پر دانت صاف کرنے کی ذمہ داری تو آپ کی خود کی ہے نا😂😂

dewana...
 

مانا کہ آپ کو ہنسانا کا ٹھیکہ ہم نے لیا ہے 😂
پر دانت صاف کرنے کی ذمہ داری تو آپ کی خود کی ہے نا😂😂

dewana...
 

آم کا رنگ پیلا اور خون کا رنگ لال ہوتا ہے 😳😳
.
ویلہ بیٹھا تھا سوچا آپ لوگو کو بتا دوں 😁😁😁

dewana...
 

اجازت ھو تو تیرے #چہرے کو جی بھر کے دیکھ لوں۔
مدت ہوئی #بل_بتوری نہیں دیکھی
⁦⁦✌⁩😂😜😂😂

dewana...
 

لائف میں دو چیزیں ہمیشہ یاد رکھو
ایک مجھے دوسری میری پوسٹ کو
😂😋🙈

dewana...
 

لائف میں دو چیزیں ہمیشہ یاد رکھو
ایک مجھے دوسری میری پوسٹ کو
😂😋🙈

dewana...
 

وہ اپنے آپ میں ھی گم رھتا ھے اور ھم اس کی یاد میں

dewana...
 

کون یاد کرتا ھے چلے جانے کے بعد

dewana...
 

_*درد سہنے کی اس قـــــــدر عادت سی ہوگئی ہے*_
_*کہ اب درد نا ملـــــــے، تو درد ســـــــا ہوتا ہے*_

dewana...
 

اپنے وہ ہوتے ہیں جنھیں درد کا احساس ہو ۔۔۔۔۔۔💕💕
ورنا حال تو رستے میں آنے جانے والے بھی پوچھ لیا کرتے ہیں💕💕

dewana...
 

بتاؤ ذرا کون سی بہار لے آیا ہے جنوری؟
تم تو کہتے تھے بہت ویران ہے دسمبر💔

dewana...
 

❤تمہارا نام سنتے ہی چہرہ کھل سا جاتا ہے
محبت کتنی کرتا ہوں اندازہ خود لگا لینا !❤

dewana...
 

کسی کی کھوج میں پھر کھو گیا۔۔۔ ۔روتے روتے پھر سو گیا ھوں

dewana...
 

کتنا رویا تھا وہ محبوبہ کو موبائل
گفٹ دےکر
فراز
جب رات تین بجے تک سنتا رہا
؟
آپ کا مطلوبہ نمبر دوسری لائن
پر مصروف ہے....😁😀😋🙏

dewana...
 

کھاں سے لاؤں وہ نصیب۔۔۔جو تجھے میرا کر دیں🙏😎💗💝

d  : اسلام علیکم ورحمتہ اللہْ - 
dewana...
 

ھمیں بھلانے کا پکا۔۔۔۔۔۔پکا۔۔۔۔۔۔پروگرام ھے🤔🤔🤔⁦👁️⁩🤔🤔🤔

dewana...
 

سنو محترمہ۔۔۔کونسے رنگ کی چوڑیاں پسند ھیں💙💗💚💛💜🖤💝💟