Damadam.pk
dewana...'s posts | Damadam

dewana...'s posts:

dewana...
 

بہت تکلیف دیییتے ہیں وہ زخم..... جو تم پیار سے دیئے
😢😢😢😢😢😢😢👉🌙🇦🇪🇦🇪🇦🇪🇦🇪

dewana...
 

راستے یاد رہتے ہیں مجھے...
بس کبھی کبھی دوبارہ گزرنا
سے گریز کرتا ہوں.... 💯.........🇦🇪🇦🇪🇦🇪🇦🇪✍️💝🤞🇲🇷..

dewana...
 

رات کو سوتے وقت زندگی کے سارے دکھ کیوں یاد آ جاتے ہیں
🙄🙄🙄🙄🤞💔🌙👉🌙🇦🇪🇦🇪💓💘💘💘😭😭😭✍️

dewana...
 

جب سے لے کر اب تک........ سب کا سب تیرا ہے اب تک
👉🌙💓🇦🇪🥀

dewana...
 

کہتا ہے دل...👉💝👉..جا انسے مل.🙃🤗🤞🌙👉.🤝🤝🤝. اٹھتے ہیں قدم.👣👣👣👣🙊... رک جاتے ہیں...🙊🙊🙊.... کبھی دل ہم کو سمجھاتا ہے..😖.💓💓👄❤💗🌙👉.. کبھی ہم دل کو سمجھاتے ہیں....

dewana...
 

کہاں بچا پاؤں گا میں خود کو ....میرا ہمدرد ہی میرا قاتل نکلا....
👉🌙💘💘💘💘💘💘😭😭😭💔💔💔💔

dewana...
 

کہاں نکال پائیں گے وہ خود کو...... یہ یادیں بھی کمال کی ہوتی ہیں
😢😢🇦🇪😢👉🌙🌹🥀🌹🥀🌹💘💘💘💘

dewana...
 

اتنی ٹھوکریں مارنے کا شکریہ...
👉🌙....اے زندگی تو اس شخص سے اور کیا چاہتی ہے
🤔🙄🤔🙄🤔🙄👉🌙😭😭😭😭🇦🇪🇦🇪😢

dewana...
 

Who is Dave Sina.... I'm not know

dewana...
 

With friends
اپنی تصویر کو رکھ کر تیری تصویر کے ساتھ
میں نے یہ عمر گزاری بڑی تدبیر کے ساتھ
جس کو میں اپنا بناتا ہوں ، بچھڑ جاتا ہے
میری بنتی ہی نہیں کاتب تقدیر کے ساتھ

dewana...
 

دمادم کی آئی ڈی چھوڑ نا چاہتا ہوں..💝💔💘💘....... دل کی روز بات مانوں تو روح کرچیاں کرچیاں ہو جاتی ہے.....
🙄🙄🙄🙄🌙👉🌙🙏🙏🙏😭😭😭😭😭🙏🙏😭🙏😭🇦🇪

dewana...
 

میری خاموشیوں میں بھی اک آواز ہے...کبھی سننے کی کوشش تو کرنا
🌙👉🌙✍️🖖👂.

dewana...
 

چھپ چھپ کر رونے سے کیا فائدہ..... .🌙😭😭بچھڑ جانے کا فیصلہ بھی تو آپ کا تھا..... آپ روٹھتے تو آپ کو منا لیتا........ دور رہنے کا فیصلہ بھی تو وہ آپ کا تھا....... 👈🌙😭😭اب آنکھیں رہ تکتی ہیں لیکن........ نا ملنے کا فیصلہ بھی تو آپ کا تھا..👈🌙😭

dewana...
 

دمادم والوں سے گزارش ہے کہ بے فضول لوگ مجھے فالو مت کریں میں بھی کسی کو فالو نہی کرتا میں صرف اپنے دوست کی یاد میں یہاں پر اتا ہوں نا کسی سے لالچ ہے نا غرض ... .😷🌙👈

dewana...
 

بارش رک جائے تو..... چھتری بوجھ لگتی ہے...... کچھ ایسا ہی میرے چاہنے والوں نے مجھے سمجھا
🤔😷😷😷😷😷😷😷👁🌙🌙✍️

dewana...
 

چھپ چھپ کر رونے سے کیا فائدہ..... .🌙😭😭بچھڑ جانے کا فیصلہ بھی تو آپ کا تھا..... آپ روٹھتے تو آپ کو منا لیتا........ دور رہنے کا فیصلہ بھی تو وہ آپ کا تھا....... 👈🌙😭😭اب آنکھیں رہ تکتی ہیں لیکن........ نا ملنے کا فیصلہ بھی تو آپ کا تھا..👈🌙😭

dewana...
 

اچھی کہانی تھی پر ادھوری رہ✍️✍️✍️🇦🇪🌹😷😷🙏 گئی....... اتنی محبت کے بعد بھی دوری رہ گئی. 😭🙃🌙🌙🌙🌙🌙

dewana...
 

زندگی میں اگر اتفاق ہو محبت کرنے کا تو عاجز لوگوں سے کریں کیونکہ عاجز لوگ تکلیف نہیں دیتے بلکہ محبت کے بدلے عشق کرتے ہیں

dewana...
 

خوشی کا دور بھی ملے گا کبھی........... غم بھی بن بلائے أ 🇦🇪🌹😷😷😷😷😷😷👀🌙✍️جاتے ہیں

dewana...
 

اس کے سینے میں دل بن کے راہوں..... وہ بچوں کو کم اور دل کو زیادہ سنبھالے
🌙🌙✍️🇦🇪🌹😷👀