تجھے چاھا تو کیا خطا کی ھم نے
اک تیرے لیے ساری دنیا بھلا دی ھم نے
تو پھر بھی رکھتا ھے شکایت ھم سے
سجدوں میں تجھے پانے کی دعا کی ھم نے
جب سے ملا تمھارا ساتھ ھمیں
تب سے ھر تمنا مٹا دی ھم نے
اک عادت سی ھو گئ تمھیں یاد کرنے کی
تیرے لیے تو اپنی ھنسی تک گنوا دی ھم نے
Tery jany ka gham or na aany ka gham
Phir zamany ka gham kia kryn
Raah dekhy nzr raat bhar jaag kr par teri to khabr na mily
Bohot i gai yadein mgr is bar tumhi aana
Irady phir yeh jany k nhe lana tumhi aaana