Damadam.pk
dilkash.Hazara's posts | Damadam

dilkash.Hazara's posts:

dilkash.Hazara
 

جس کو لاہور سے لگاؤ ہے ضرور اس کے دل میں کوئی گھاؤ ہے

dilkash.Hazara
 

میں اس کیلئے چاند تارے توڑ رہا تھا اور وہ محلے کے کسی آفتاب پہ فدا تھی

dilkash.Hazara
 

یوں تو سمیٹ لایا ہوں ہر چز گاؤں سے _____دھاگے تمہارے نام کے برگد پہ رہ گئے _____،

dilkash.Hazara
 

تیرے بعد بھی دل کچھ چاہے___+
دل کی اس بغاوت پے لعنت____+

dilkash.Hazara
 

اپنے ہاتھوں سے چائے ☕ بنا دیجئے
ہم خفا آپ سے ہیں __ منا لیجئے 😒

dilkash.Hazara
 

رفتہ رفتہ ہوئی دوریاں _______انہیں کوئی اور اچھا لگ گیا ہے

dilkash.Hazara
 

جب سے دیکھے ہیں خواب پٹھانی کے نہ نیند راغلے نہ چین راغلے نہ موت راغلے پخیر راغلے

dilkash.Hazara
 

حج مہنگا ہو گیا ہے لیکن ماں کے چہرے کی زیارت بالکل فری ہے❤❤🌹🌹

dilkash.Hazara
 

سوچ کو بدلو ستارے بدل جائیں گے
نظرکوبدلو نظارے بدل جائیں گے❤❤

dilkash.Hazara
 

||•• 🥀🍀💖
خوبصورتی معنیٰ نہیں رکھتی🔥
اخلاق بہترین ہونا چاہیے ❤❤

dilkash.Hazara
 

کوئی تصویر بھیج دے تازہ..!!!!
تیرے نقش بھول بیٹھا ہوں..!!!!

dilkash.Hazara
 

#____فین تو
#____ہمارے بھی بہت ہیں😎🙄😋
#_____بس سردی کی وجہ سے
#_____بند کیے ہوئے ہیں😂😂😍😍

dilkash.Hazara
 

*یہاں الجھی پڑی ہے زندگانی*
*وہاں زلفیں سنواری جارہی ہیں*💔

dilkash.Hazara
 

مجھے انگلش تب بہت بری لگتی ہے 😂🙊
جب سامنے والے بندے کو مجھ سے زیادہ آتی ہو 😐
😂😂😂😝

dilkash.Hazara
 

بچپن میں ہم وہاں سونا پسند کرتے تھے
جہاں سے چاند تارے دکھیں۔
اور آج وہاں سونا پسند کرتے ہیں جہاں چارجر لگا سکیں..

dilkash.Hazara
 

دُکھ تو اُس کو بھی ھے، ترکِ تعُلق کا🔥
غِلاف وّہ بھی بَدلتی ھے، رُوز تَکیـے کے😴

dilkash.Hazara
 

چنگی نسل دا ھک لگدا ۔۔۔
ستاں نسلاں کانڑ علاج اے ۔۔۔

dilkash.Hazara
 

#اُس نے تعریف ہی کُچھ اس انداز میں کی😍
#اپنی ہی تصویر کو سو بار دیکھا میں نے😊🙈
.. ❤❤❤😀😀

dilkash.Hazara
 

تیری طلب بھی نہ آئی ہمارے حصے میں
کسی کے بخت میں لکھی گئی مُکمل تُو

dilkash.Hazara
 

تیری طلب بھی نہ آئی ہمارے حصے میں
کسی کے بخت میں لکھی گئی مُکمل تُو