Damadam.pk
dill-ka-mosam's posts | Damadam

dill-ka-mosam's posts:

Gjgghkhhg
d  : Gjgghkhhg - 
dill-ka-mosam
 

ضرورتیں کتنی بھی ہوں میں مانگتا صرف تم کو ہی ہوں🥀💔🥺

dill-ka-mosam
 

Jumma Mubarik

dill-ka-mosam
 

حالات کی اک ضرب نے صورت ہی بدل دی
مجھ سے میری تصویر ذرا بھی نہیں ملتی

dill-ka-mosam
 

Tanha dill.

dill-ka-mosam
 

کوئی ایک شخص تو یوں ملے
کہ میری جاں کو سکوں ملے

dill-ka-mosam
 

تمہارے ہاتھ کی دستک کی آس میں
میں اپنے گھر سے کہیں بھی نہیں گیا برسوں

dill-ka-mosam
 

🤒🤒🤒🥵🥵

dill-ka-mosam
 

اے کاش تم بھی مجھے یوں چاہو
جیسے درد میں کوئی سکون چاہتا ہے

dill-ka-mosam
 

خاموشی بے سبب نہیں ہوتی
درد آواز چھین لیتا ہے

dill-ka-mosam
 

درد ہمیشہ ایسا ہی ملا
جس کی کوئی دوا نہ تهی

dill-ka-mosam
 

مگر کسی نے بھی ہمیں ہم سفر نہیں جانا
یہ اور بات کہ ہم ساتھ ساتھ سب کے گئے

dill-ka-mosam
 

سوال یہ ہے کہ آپس میں ہم ملیں کیسے
ہمیشہ ساتھ تو چلتے ہیں دو کنارے بھی
امجد اسلام امجد

dill-ka-mosam
 

میں سانس سانس ہوں گھائل یہ کون مانے گا
بدن پہ چوٹ کا کوئی نشان بھی تو نہیں
احمد وصی

dill-ka-mosam
 

اس کی گلی سے گزرے گی میت میری
یہ لالچ دے کر فرشتے میری جان لے گئے...

dill-ka-mosam
 

Bhula dyn gy Tum ko...

dill-ka-mosam
 

میں خدا کے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سامنے شرمندہ ہوتا ھوں ....
مُرشد
جب تم مجھے سجدوں میں بھی یاد آتے ہو....💞

dill-ka-mosam
 

اب جو پوچھیں گے _____ لوگ تمہارا
ہائے___! کیسے کہوں گا چھوڑ گئے تم
😢

dill-ka-mosam
 

ہم سے نفرت کچھ اس طرح نبھائی گئی
ہمارے سامنے چائے لا کر کسی اور کو پلائی گئی
🤎✨☕🥀

dill-ka-mosam
 

تمھارے سرد رویے سے صاف لگتا ہے
ہمارا ساتھ ضروری نہیں سفر کے لیے
کہیں پہ بیٹھ کے پیتے ہیں
چائے کا اِک کپ_____☕️
پھر اِس کے بعد _____بچھڑتے ہیں…
عمر بھر کے لیے