Damadam.pk
dill_ka_mosam's posts | Damadam

dill_ka_mosam's posts:

dill_ka_mosam
 

شاید میرے اجداد ابھی مجھ سے خفا ھیں
مجھے میرے حصے کی محبت نہیں ملتی

dill_ka_mosam
 

Tujhsy Filhal Koi Talab Hai Na Tamana ** Ik Tera Hona He Jesy Shehr Main Bohut Hai

dill_ka_mosam
 

2 years,4 months ago per aj tk dmdm sy post copy krny ka pta nh

dill_ka_mosam
 

چھوڑنے والے کیا جانیں صاحب
یہ یادوں کے بوجھ کتنے بھاری ہوتے ہیں ...

dill_ka_mosam
 

کوئی کامل پیر فقیر ____دسو
جیہڑ دل دے نال دعا ------ دیوے
مایوس ہاں میں بہت عرصے توں
میرے روندے نین___ ہسا دیوے
کھاوے رحم مجبور دی حالت تے
مینوں دید دی مرشد دعا دیوے
نا گھر منگدا------ نا زر منگدا
بس مرشد____یار ملا دیوے❤

dill_ka_mosam
 

آنکھوں کےچراغوں میں اُجالےنہ رہیں گے
آجاؤ کہ پھر دیکھنے والے نہ رہیں گے...!!!
جا شوق سے لیکـــن پلٹ آنے کے لیے جا
ہم دیر تلک خود کوسنبھالے نہ رہیں گے...!!!

dill_ka_mosam
 

صرف آنکھوں کو دیکھ کر کرلی محبت تم سے
چھوڑ دیا اپنے مقدر کو تیرے نقاب کے پیچھے

dill_ka_mosam
 

عجب طرز محبت ہے اذیت ہی اذیت ہے.....
جو دل میں آباد ہوتا ہے وہی برباد کرتا ہے.... :)

dill_ka_mosam
 

اب موت ہی لے جائے تو لے جائے یہاں سے
کوچے سے تیرے ہم سے تو جایا نہیں جاتا

dill_ka_mosam
 

اپنی بینائی کا کروں میں کیا
تو کہیں بھی نظر نہیں آتا
💔

dill_ka_mosam
 

شدت غم سے ملا زیست کو مفہوم نیا,,
ہم سمجھتے تھے کہ دل جینے سے بھر جائے گا 💦

dill_ka_mosam
 

وہ سامنے تھی اور میں سوچتا رہا
جو ذہن میں سوال تھے، کہاں گئے
مجھے تو خیر عشق کھا گیا مگر
جو تیرے سرخ گال تھے ، کہاں گئے ؟؟

dill_ka_mosam
 

گزرا وقت اذیت ھے جو شام ڈھلے آ جاتا ھے
بچھڑے ساتھی دیمک ہیں جو اندر سے کھا جاتے ہیں
❣️

dill_ka_mosam
 

کبھی کافر کبھی مجرم بنا شہر منافق میں
سزائے موت لی اس نے یہاں جس نے وفا مانگی. mrnng

dill_ka_mosam
 

کبھی خوش ہوئے تو، لکھیں گے
کیوں طبیعت اُداس رہتی ہے....

dill_ka_mosam
 

دِل بھی توڑا تو سلیقے سے نہ توڑا تُم نے
بے وفائی کے بھی آداب ہُوا کرتے ہیں

dill_ka_mosam
 

خدا کرے تجھے مجھ سے بہتر ملے
مگر تو پھر بھی میرے لیے ترسے🥀

dill_ka_mosam
 

تیرے ہجر کو قیامت سا کہا ہم نے
تیری آمد , کوبہاروں کی اذاں لکھا 4u

dill_ka_mosam
 

جس کو سنانا چاہوں وہ تو سنتا نہیں
زمانہ خوامخواہ کان لگائے بیٹھا ہے!

dill_ka_mosam
 

خشک ہونٹوں پہ ہی ہوتی ہیں میٹھی باتیں
پیاس بجھ جائے تو لہجے بھی بدل جاتے ہیں