💕اس دُنیا کی سب سے بکواس فیلنگ پتہ ہے کیا ہے؟.جب آپکو معلوم ہی نہ ہو اُداسی کیوں ہے؟. وحشت سی کیوں ہے؟یہ طبیعت میں بیزاری کی آخر وجہ کیا ہے؟آنکھوں میں آنسو بنا مطلب کیوں آرہے ہیں؟ چیخنے کا دِل کیوں کر رہا ہے؟ اور نیند کیوں نہیں آتی؟ سکون کہاں ہے؟💕
میں نفرتوں کے جہاں میں رہ کر جدا رہوں گا تو کیا کروں گا یہ ٹھیک کہتے ھو بیوفا ہوں وفا کروں گا تو کیا کروں گا بس اک تو ہی تو رہ گیا ھے جہان سارا تو کھو چکا ہوں تجھے بھی اپنی انا میں آ کر خفا کروں گا تو کیا کروں گا ہزار سجدے تو کر چکا ہوں قضا تمہاری محبتوں میں میں اب دکھاوے کا کوئی سجدہ ادا کروں گا تو کیا کروں گا بغیر پانی بھی کوئی مچھلی بھلا کبھی رہ سکی ھے زندہ میں تجھ کو کھو کر ، کسی کا ھو کر بتا کروں گا تو کیا کروں گا
ہم ہیں بے فیض ادیبوں کے ادھورے مصرعے.. اور وہ میر کے دیوان پر چھایا ہوا شخص .. خودکشی، عشق، فنا، قتل یا پھر ترکِ تعلق.. کچھ بھی کرسکتا ہے جذبات میں آیا ہوا شخص❤️🔥🤘🤫