ایک مرغی نے بطخ کے ساتھ شادی کرلی۔
مرغا: کیا ہم مر گئے تھے؟
مرغی۔ میں تو تم سے ہی شادی کرنا چاہتی تھی مگر امی ابو کی خواہش تھی کہ لڑکا Navy میں ہونا چاہیے۔😂😂😂😂
دھند کی وجہ سے لوڈشیڈنگ ھورہی ھے😜😛😛
کیونکہ بجلی کو تاریں نظر نہیں آتیں 😂😂
Good morning
منافق نہیں ہوں ، مکار نہیں ہوں
اسی لیے شائد کسی کا یار نہیں ہوں💔💔💔
#ہم اپنی #ذات میں خود ایک #سلطنت رکھتے ہیں..💞
ہمارے #قدم جہاں #ٹھہرے وہاں #لوگ اپنا #دل رکھتے ہیں..❤.
Gd night frnds
اگر دنیا میں خوش رہنا ہے تو یہ بات جان لو!!
تمہارے رونے سے کسی کو کوئی فرق نہی پڑھتا!!
میری امی مجھے اتنا پسند کرتی ہیں کہ بار بار یہ کہتی ہیں کہ خدا تم جیسی اولاد کسی کو نہ دے
ہائے اتنا پیار😁😂😂😜
جو لوگ بسکٹ چاۓ میں ڈبو کر صحیح سلامت نکال لیتے ہیں وہ کچھ بھی کر سکتے ہیں🙉🤷🏻♂️😁😁😂😂😂
Jumma mubark
🌹مجھے حرف حرف نہ لکھ کر رکھ، مجھے بس زبانی یاد کر ❤
❤تیری داستاں میں نہیں ہوں میں، مجھے دھڑکنوں میں تلاش کر
🎭
سنو ایک رائے ہے !!
عشق س
ے بہتر چائے ہے!!
بیوی نے نئی سم لی اور سوچا کے شوہر کو سرپرائز دوں بیوی کچن میں گئی اور شوہر کو کال کی .
ہیلو ڈارلنگ ! شوہر نے ہلکی آواز میں جواب دیا : تم بعد میں کال کرنا ابھی کمینی کچن میں ہے۔۔🥴🤥🤔🧐😝😛😋🤨🤣😌😜😂😉🤭😏😅🤫🤪
Mujy koi samj ley kesi ky bs ki bat nai muj jsa koi pada he nai howa
gd night sb so jyn
koi peanut chel kr Dy skta haa
kis type ki ha dmadm koi Sami nai ate
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain