Damadam.pk
dimpledoll22_me's posts | Damadam

dimpledoll22_me's posts:

dimpledoll22_me
 

advance happy new year sab ko

dimpledoll22_me
 

*💕بہت سی باتیں انسان کو اندر ہی اندر جلاتی ہیں جو کبھی کسی سے نہیں کی جاتیں وہی باتیں انسان کو کھا جاتی ہیں کھوکھلا کر دیتی ہیں اور کھوکھلے لوگوں کا ضبط کانچ کی نازک چوڑیوں کی مانند ہوتا ہے کھنکھتا ہے تو آنکھ نم کر دیتا ہے اور ٹوٹ جائے تو بہت کچھ ختم کر دیتا ہے💕*

dimpledoll22_me
 

*💕بُہت زیادہ مضبوط دِکھائی دینے کا ایک نُقصان یہ بھی ہے کہ لوگوں کو کبھی یہ خیال نہیں آتا کہ آپ کو بھی کبھی تسلی کی ضرورت پڑ سکتی ہے💕*

dimpledoll22_me
 


."____🌼🍂"
" جن سے محبت کی جاتی ہے انہیں چھوڑا تو جاسکتا ہے
بانٹا کسی قیمت پہ نہیں جاسکتا "❤🔥
💋

dimpledoll22_me
 

" ہم ازل سے بد نصیب لوگ ؛ ہماری ہر خوشی کسی دوسرے کا نصیب ہوئی ۔ " 💔🙂
#عادل🥀🌚

dimpledoll22_me
 

every pain gives a lesson and every lesson change the person