Damadam.pk
doll_22_me's posts | Damadam

doll_22_me's posts:

doll_22_me
 

السلام علیکم تمام مسلمانوں کو نیا اسلامی سال مبارک ہو
تین چار سال سے یہی ہو رہا ہے محرم کے شروع میں میں یہ پوسٹ کرتی ہوں اللہ کرے جلد ہی وہ ٹائم بھی ائے کہ میں یہاں کچھ بھی پوسٹ نہ کروں
اللہ تعالی مجھے اور تمام دما دم یوزرز کو ہدایت دے