محبت پھر محبت ہے
محبت پھر محبت ہے
کبھی دل سے نہیں جاتی . . .
ہزاروں رنگ ہیں اس کے . .
عجب ہی ڈھنگ ہیں اس کے . .
کبھی صحرا ، کبھی دریا . .
کبھی جگنو ، کبھی آنْسُو . .
ہزاروں روپ رکھتی ہے . . .
بدن جھلسا کے جو رکھ دے . .
کبھی وہ دھوپ رکھتی ہے . . .
کبھی بن کر یہ ایک جگنو . . .
شب غم کے اندھیروں میں . . .
دلوں کو آس دیتی ہے . . .
کبھی منزل کنارے پر . . .
پیاسا مار دیتی ہے . .
اذیت ہی اذیت ہے . . .
مگر یہ بھی حقیقت ہے . . .
محبت پھر محبت ہے . . .
❤میرے بعد کسی کو بھی اپنا بنا کے دیکھ لینا❤
💞تیری ہی دھڑکن کہی گی اُسکی وفا میں کچھ اور ہی بات تھی۔💞
وہ میری بات کو ہنس کر ٹال دیتا ہے
عجیب شخص ہے الجھن میں ڈال دیتا ہے۔
ﺳﺎﺭﯼ ﻋﻤﺮ ﺧﻮﺩ ﺳﮯ ﮨﯽ ﺗﻮ ﭘﯿﺎﺭ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﯾﮧ ﮨﻤﺎﺭﺍ ﮨﮯ ﮐﯽ ﮔﺮﺩﺍﻥ ﮐﺮﺗﮯ ﺭﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺍﮔﺮ ﻭﮦ ﻣﻞ ﻧﮧ ﺳﮑﮯ ﯾﺎ ﻣﻞ ﮐﮯ ﺑﭽﮭﮍ ﺟﺎﺋﮯ ﯾﺎ ﺑﮯ ﻭﻓﺎﺋﯽ ﮐﺮ ﺟﺎﺋﮯ ﮨﻢ ﻏﻢ ﻭﺍﻧﺪﻭﮦ ﮐﯽ ﺩﺍﺳﺘﺎﻥ ﺑﻦ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺟﻮ ﮨﻢ ﻧﮯ ﭼﺎﮨﺎ ﻭﮦ ﻧﮧ ﮨﻮ ﺳﮑﺎ ﮨﻤﺎﺭﺍ ﺟﺴﻢ ﺩﻝ ﺍﻭﺭ ﺭﻭﺡ ﺍﺱ ﭼﯿﺰ ﯾﺎ ﺭﺷﺘﮯ ﮐﮯ ﺳﮑﮫ ﺍﻭﺭ ﻗﺮﺑﺖ ﺳﮯ ﻣﺤﺮﻭﻡ ﺭﮨﯽ
ﯾﮧ ﺳﺐ ﺍﺱ ﻃﺮﻑ ﮨﯽ ﺍﺷﺎﺭﮦ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺳﺐ ﭼﮑﺮ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﺧﻮﺩ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﺍﻭﺭ ﻋﺸﻖ ﮐﺎ ﮨﮯ
ﺟﺐ ﮨﻢ ﺍﭘﻨﮯ ﺭﺏ ﮐﻮ ﭘﮑﺎﺭﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺗﺐ ﺑﮭﯽ ﮨﻢ ﺧﻮﺩ ﮐﮯ ﻟﺌﯿﮯ ﺳﮩﺎﺭﺍ ﺍﻭﺭ ﺗﮑﻤﯿﻞ ﭼﺎﮦ ﺭﮨﮯ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﺫﺍﺕ ﺍﮐﯿﻠﯽ ﮐﯽ ﮐﯿﺎ ﺣﯿﺜﯿﺖ
ﻣﻮﻻﻧﺎ ﺟﻼﻝ ﺍﻟﺪﯾﻦ ﺭﻭﻣﯽ ﺭﺣﻤۃ ﺍﻟﻠّٰﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﮐﯿﺎ ﺧﻮﺏ ﻓﺮﻣﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ
ﯾﮧ ﺍﭨﻞ ﺣﻘﯿﻘﺖ ﮨﮯ، ﺟﺲ ﺳﮯ ﺗﻢ ﻋﺸﻖ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮ، ﻭﮦ ﺗﻢ ﮨﯽ ﮨﻮ
ﺗﮑﻠﯿﻒ ﺟﻮ ﺩﻝ ،ﺯﺑﺎﻥ ﺍﻭﺭ ﻋﻤﻞ ﻣﯿﮟ ﺻﺒﺮ ،ﺷﮑﺮ ﻻﺋﮯ ﺍﻟﻠﮧ ﺳﮯ ﻗﺮﺏ ﮐﺎ ﭘﯿﻐﺎﻡ ﮨﮯ
ﻓﻨﺎ ﮨﮯ ﮨﺮ ﺷﮯ ﮐﻮ ﮨﺮ ﺭﺷﺘﮯ ﮐﻮ ﺳﻮﺍﺋﮯ ﺧﺎﻟﻖ ﺍﻭﺭ ﻣﺨﻠﻮﻕ ﮐﮯ ﺭﺷﺘﮯ ﮐﮯ ،ﺧﻮﺷﻨﺼﯿﺒﯽ ﯾﮧ ﮨﯽ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﺱ ﺣﻘﯿﻘﺖ ﮐﺎ ﺍﺩﺭﺍﮎ ﺟﻠﺪ ﮨﻮﺟﺎﯾﺎ ﮐﺮﮮ ۔ﻣﮕﺮ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺩﯾﺮ ﮐﺮ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﮐﮯ ﻣﺼﺪﺍﻕ ،ﮨﻢ ﮨﺮ ﺑﺎﺕ ﺩﯾﺮ ﻣﯿﮟ ﮨﯽ ﺳﻤﺠﮫ ﭘﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ
ذکر الہٰی کی فضیلت۔
سیدنا ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ نے کہا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا “ جو شخص اللہ کا ذکر کرے اور جو ذکر نہ کرے ان کی مثال زندہ اور مردہ کی سی ہے۔ (یعنی ذکر کرنے والا زندہ اور ذکر نہ کرنے والا مردوں کی طرح ہے)
سبحان اللہ کی فضیلت۔
سبحان اللہ کی فضیلت۔
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “ جس نے سبحان اللہ وبحمدہ ایک دن میں سو مرتبہ پڑھا اس کے تمام گناہ مٹا دیے جائیں گے اگرچہ (اس کے گناہ) سمندر کی جھاگ کے برابر ہوں۔”
اللہ تیرا شکر ھے
یااللہ تیرا شکر ھے کہ تو نے مجھے کالی رات کے اندھیرے سے نکال کر ایک اور روشن صبح عطا فرمائ. مولا تو بڑا رحیم اور کریم ھے.مجھے آج سارا دن گناھوں سے محفوظ فرما دے.
¤اسلام وعليكم¤صبح بخیر¤......
Safed Hote Baalon Ko Dekh Ke Pata Chala,,❤
Tumse ISHQ Karte Karte Zamana Bit Gaya ❤
Nasal achi ho tu...
Insan kbi dhoka ni deta...✌👈
اب اتنا بھی سادگی کا زمانہ نہیں رہا
تم وقت گزارو اور ہم محبت سمجھیں💔
لوگ پتہ نہیں اپنی نس کیسے کاٹ لیتے ہیں😒
مجھے تو پیاز کاٹتے بھی رونا آ جاتا ہے😔💔
پارک میں بیٹھے ہوئے جوڑوں کو دیکھ کر
ٹھنڈی آہ بھر کے کہتی ہوں۔
اللہ کرے بہن بھائی ہوں 😶😏😏😔 😛
ایک لڑکی کی ریکویسٹ آئ پہلے تو سوچا حاجی غفورا ہوگا لیکن جب ایکسپٹ کی تو پہلے پیچ پر انوائٹ کیا
پھر کچھ دیر بعد گروپ میں
پھر انبکس میں کہتا / کہتی ہے مجھے لوڈ چاہیے
او میں آپ کو عمران خان لگتا ہوں سب کی مدد کرتا ہوں 🤪🤣
جب نمبر دیا تو واٹس ایپ تک آگئی بات
لیکن دوسری جانب
🤣🤣
IMo
کی رینگ نے آواز لگائی..
یاسر علی 🤪🤣🤣🤪
تب سے وہ بات نہیں کررہی
مکمل دو ہی دانوں پریہ تسبیحِ محبت ہے
جو آۓ تیسرا دانہ یہ ڈوری ٹوٹ جاتی ہے
مقررہ وقت ہوتا ہے محبت کی نمازوں کا
کہ
ادا جن کی نکل جاۓ قضاءبھی چھوٹ جاتی ہے
محبت کی نمازوں میں امامت ایک ہی کو سو نپو
کہ
اسے تکنے اُسے تکنے سے نیت ٹوٹ جاتی ہے
محبت دل کا سجدہ ہے جو ہے تو حید پر قامٔ
نظر کے شرک والوں سے محبت روٹھ جاتی ہے
❣❣❣.
عورتوں کے خلاف ہیں اور عورتیں مردوں کے خلاف،سمجھ نہیں
آرہی یہ شادیاں کن کی ہو رہی😒😑😞
ہمیشہ زندگی میں ایسے لوگوں کو شامل کرو ❤❤
جن کا دل چہرے سے زیادہ خوبصورت ہو-
❤❤❤❤
💞💚#تیری قسم ہے #غلط میرا انتخاب #نہیں️💞💚
💚💞#حسین لاکھوں ہیں #لیکن تیرا جواب #نہیں💚💞
💞💞#______S❤N💞💞
ا
کاش آپ یو بی ایل بینک ہوتے اور آپکے دل میں ہوتا ہمارا اکاؤنٹ...😁
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain