Damadam.pk
dou786's posts | Damadam

dou786's posts:

dou786
 

Hr shakhs pr aitbar krna lazmi ni...
Aik hi shakhs kafi hota ha brbd krny k liya..

dou786
 

محبتوں کے متبادل نہیں ہوتے
جو دل جیت لیتے ہیں
بس وہی ہمیشہ دل
پر راج کرتے ہیں

dou786
 

آدھی ہے، ادھوری ہے
تیرا آنا بہت ضروری ہے
سامنے تو ہے لمحہ لمحہ مرے
اور زمیں آسماں کی دوری ہے
کوئی منطق، کوئی دلیل نہیں
تو ضروری تو بس ضروری ہے
جیسے قسمت پہ اختیار نہیں
یہ محبت بھی لا شعوری ہے
کون سیکھا ہے صرف باتوں سے

dou786
 

ملا جو وقت تو دنیا ضرور دیکھوں گی
ابھی وہ شخص میرے دیکھنے کو کافی ہے⁦❤️⁩

dou786
 

اب تو خود اپنی ضرورت بھی نہیں ہے ہم کو
وہ بھی دن تھے کہ کبھی تیری ضرورت ہم تھے

dou786
 

آلو نے بھنڈی کے نمبر پر Løvê you کا مسیج بیھجا
بھنڈی نے کال کر کے برا بھلا کہا اور بولی
۔Shut" ûp
تم اتنے موٹے اور میں
۔ "slim and smart"
آلو کو بہت دکھ ہوا😢
اور پھر اس نے اتنی سبزیاں پھنسائی کے آج آپ دیکھ سکتے ہیں 
آلو گھوبی ،آلو بیگن، آلو پالک، آلو مٹر، آلو گاجر، آلو میتھی، آلو ساگ "
جب کے بھنڈی اس دن سے آج تک اکیلی ہے۔
پیار پیار ہوتا ہے اس لیے کہتے ہے پیار کی قدر کرو چاھے løver آلو جیسا ہوں یا بھالو جیسا۔
۔😉😂😂🤣

dou786
 

اک شخص ہوتا ہے 💕کائنات کی مانند۔۔۔۔🥀
راہ عشق میں کوئی قافلہ نہیں ہوتا۔۔۔۔💕🥀

dou786
 

تنہایوںمیں روتا تھا لیکن😭
اب مینے سیگھ لیا ہے محفلوں میں مسکرانا😂
اب مجھے نہیں ہے تمہاری ضرورت💔
براے مہربانی واپس لوٹ کر مت انا🙏✌
I cried in solitude but😭
Now I have learned to smile at parties😂
I don't need you anymore💔
Please don't come back🙏✌

dou786
 

دل میں تو سبهی رکهتے ہیں ❤
میں آپ کو فریج میں رکهوں گی 🤭🤭
تا کہ آپ باقی لڑکوں کی طرح 😒
خراب نہ ہو جاؤ.... 🙊🙊

dou786
 

"_ گھڑی وقت کا پتہ دیتی ہے ⌚✌️
اور وقت لوگوں کی اوقات کا 🥀🖤_"

dou786
 

بیوی: تم نے شادی سے پہلے کیوں نہیں بتایا، کہ تم غریب ہو؟
شوہر: ہزار بار بتایا، کہ تمہارے سوا میرے پاس کچھ نہیں،
تم سمجھ ہی نہ سکی

dou786
 

اتنا بھی اپنے دل کو ___ نہ میرے قریب کر
بچھڑوں جو تیری ذات سے مرنا پڑے مجھ

dou786
 

آپ کا کردار ہی آپ کی پہچان ھے"___🤞🏻🖤🥀 
ورنہ ایک نام کہ لاکھوں انسان ہیں"____😍

dou786
 

کچھ دل کی مجبوریاں تھیں❤ 
تو کچھ غلط فہمیوں کے مارے تھے😔
ساتھ تو وہ بھی چھوڑ گے۶🙏
جو جان سے پیارے تھے

dou786
 

بیٹھ میرے سامنے ----------------تجھ سے کلام کروں 🌾
💖💖
#لفظ ایک نہ بولوں ------------ زندگی تیرے نام کروں🌾

dou786
 

✌#پتا''''''❌#نہیں'''''''''''' 💣#کیا '':''''''''💯#کشش''''''''' 🎆#ہے''''''''''''' 🎊#مجھ ''''''""""""😇#میں
🚶#لوگ''''' 🚀#جلدی ''''''🐍#دشمن''''' 👔#بن ''''''''🎲#جاتے'''''''' 🚬#ہیں۔۔۔😈
#سرکار 20

dou786
 

میں عام ہوں مجھے خاص نہ کر😊❤
اور کیا کہا تمہیں پیار ہے مجھ سے✌❤
ابے چل جھوٹی بکواس نہ کر😏❤
I'm normal, don't make me special😊❤
And what do you say you love me?✌❤
Come on, don't talk nonsense😏❤

dou786
 

روز گناہ کرتا ہوں وہ چھپاتا ہے اپنی رحمت سے 😢
میں مجبور اپنی عادت سے ، وہ مشهور اپنی رحمت سے💖💖

dou786
 

وہ پوچھنا یہ تھا کہ
اگر بازوں پر بلیڈ سے محبوبہ کا نام لکھتے ہوۓ
سپیلنگ غلط ہو جاٸیں تو پھر کیا کرنا چاہیے؟؟🤔🤣
😂😂😊😊

dou786
 

کسی سے جُداہونا اگر اتناآسان ہوتا فراز
تو جسم سے رُوح کو لینے کبھی فرشتے نہیں آتے۔💔