اب قہقہوں کے ساتھ کریں گے علاجِ عشق
ہم مدتوں اداس رہے۔۔۔کچھ نہیں بنا
ہائے آداب محبت کے تقاضے ساغرؔ
لب ہلے اور شکایات نے دم توڑ دیا
محبّت کرنے والوں کی کوئی عزتِ نفس نہیں ہوتی اُنھیں جُھکنا بھی پڑتا ہے گرنا بھی پڑتا ہے گڑ گڑا نا بھی پڑتا ہے ترسنا بھی پڑتا ہے اور ایسا کرتے ہوئے مر بھی جاتا ہے۔۔۔
مجھے اب کسی سے بھی قریب ہونا پسند نہیں ہے کیونکہ یہ لوگ جو زندگی میں قریب ہوتے ہیں اُن سے کسی بھی قسم کی دوری ذہن کو ڈسٹرب کر دیتی ہے چاھے وہ دوری وقت کی قِلت کی وجہ سے ہو یا نظر انداز کرنے کی وجہ سے ہو یا پھر کسی کے چھوڑ جانے کی وجہ سے ہو۔
💯❤️
نیک عمل
مسلمانو مردو کو ثواب بخشا برؐی نیکی هے نفلی خیرات اور
تلاوت قران کا ثواب بخشنے سے مُردو کو بهت خوشی هوتی هے
نیک عمل
اخلاص سے صدقا دے کراحسان نا جتلانا ثواب هے
جس سے شیطانو کےجبرؑے ٹوٹ جاتے هے یا فرمان رسول کا مفهوم هے
نیک عمل
سلام پهیلانا برؐا ثواب هے سلام میے پهل کرنے والا تکبّر سے پاک هوتا هے
نیک عمل
مسکین رشتادار کو صدقا دینا دو چند ثواب هے ایک صدقا دینے کا دوسرا صِلا رحمی کا $⚭⚭
زت/ محبت
تٌو خدا کا ھو جا ، خدا کی خدائی تیری ہو جائے گی •
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain