🌼جو شخص سچ بولتا تو فرشتے اپنے رجسٹر میے اس کا🌼
🌼نام صدّیق لکهتے هیے🌼
اس سے کڑی آزمائش اور کیا ہو سکتی ہے؟
آدمی اپنی پسلیوں میں پھنسا سسک رہا ہو!
💔
اگر اللہ آپ سے انتظار کروا رہا ہے - تو
اس سے زیادہ حاصل کرنے کیلئے تیار رہيں جو آپ نے مانگا تھا •💖💖💖💖💖S.
اُن کا منگتا ہوں جو منگتا نہیں ہونے دیتے!!!
میرے آقاﷺمجھے رُسوا نہیں ہونے دیتے۔
💝💝💛💛💜💜❤❤💘💘💙💙💚💚❤💓💕💕💖💖
"دعا"
🕋 حمد باری تعالٰی🕋
الطاف تیرے خلَق پہ ہیں عام اے کریم
تیرے سپرد ہیں مرے سب کام اے کریم
معبود و کارساز تجھے مانتا ہوں مَیں
مجھ پہ رہیں سدا ترے انعام اے کریم
اس سے کڑی آزمائش اور کیا ہو سکتی ہے؟
آدمی اپنی پسلیوں میں پھنسا سسک رہا ہو!
💔
هُوَ اللّـٰهُ فِى السَّمَاوَاتِ وَفِى الْاَرْضِ ۖ يَعْلَمُ سِرَّكُمْ وَجَهْرَكُمْ وَيَعْلَمُ مَا تَكْسِبُوْنَ
اور وہی ایک اللہ آسمانوں میں بھی ہے اور زمین میں بھی، تمہارے ظاہر اور چھپے سب حال جانتا ہے اور جانتا ہے جو کچھ تم کرتے ہو.
(الانعام - 3
😊😊سوال😊😊
آپ کے علم اور تحقیق کے مطابق یہ کرونا کی وبا کتنے سال یا وقت رہے گی یا کب یہ کم اور زیادہ ہو گی
😂😂جواب صحیح راکے😂😂
وہ نہیں دیکھتا♥️
وہ نہیں دیکھتا کون کیسے آ رہا ہے وہ دیکھتا ہے ، اچھا میرا ہے ،،،،
میرے پاس آ رہا ہے ،،، آ جاؤ ! تم چل کر آرہے ہو ، میں دوڑ کر آتا
ہوں تم میرے ہو ، میں تمہارا ہوں ، مجھے کیا سروکار کون ہو ، کیسے ہو ،
کس نسل ، کس رنگ سے ہو ۔ کس عمر ، کس رتبے سے ہو ۔ مے خانے
سے آرپے ہو یا کعبہ سے...