ابدی خوشی ۔ میں اور وہاج ٹہلتے ہوئے اپنے گھر والوں کو بہت پیچھے چھوڑ آئے تھے سامنے تاحد نظر پھیلا ہوا سمندر تھا۔ وہاج نے پوچھا کہ کیا جنت کی نعمتوں کی بھی کوئی حد نہ ہوگی ۔شاید سمندر کی وسعت نے اس کے ذہن میں یہ سوال پیدا کیا۔ ’’کیا ہم وہاں بور نہیں ہوجائیں گے؟‘‘ میں نے لمحے بھر کے لیے توقف کیا اور...
خوشی ۔ میں اور وہاج ٹہلتے ہوئے اپنے گھر والوں کو بہت پیچھے چھوڑ آئے تھے سامنے تاحد نظر پھیلا ہوا سمندر تھا۔ وہاج نے پوچھا کہ کیا جنت کی نعمتوں کی بھی کوئی حد نہ ہوگی ۔شاید سمندر کی وسعت نے اس کے ذہن میں یہ سوال پیدا کیا۔ ’’کیا ہم وہاں بور نہیں ہوجائیں گے؟‘‘ میں نے لمحے بھر کے لیے توقف کیا اور اس سے دریافت کیا۔ یہ بتاؤ کہ انسان کتنے عرصے سے قصے کہانیاں سنا رہے ہیں۔ کیا وہ کبھی ان سے بور ہوئے؟ ان قصے کہانیوں نے افسانوں، ناولوں، اور اب ڈراموں نے فلموں کی شکل اختیار کر لی ہے۔ کیا لوگ اِن سے بور ہوگئے ہیں؟ انسان کتنے عرصے سے گا رہا ہے۔ سننے والے سنتے چلے جا رہے ہیں۔ ہر روز ایک نئی دھن، ایک نیا گیت تخلیق ہوتا ہے۔ مگر انسان کبھی بور نہیں ہوتا۔ وہ نئی نئی تخلیقات کا
لم اور روشنائی :::::::::::::::::: خوشنویسی کے سامان میں قلم اور روشنائی کو سب سے زیادہ اہمیت حاصل ہے۔ قلم اور روشنائی تحریر کی دنیا کے زمین و آسمان ہیں۔ قلم کے متعلق قرآن مجید میں ارشاد ہے۔ ن o والقلم وما یسطرون قلم سے متعلق ایک ادیب کے خیالات ملاحظہ فرمائیے۔ *شاعر کا قلم . . . . . . . . جبرئیل کے...
قلم پکڑنا بھی ایک فن ہے قلم پکڑنا بھی ایک فن ہے۔ قلم کی گرفت سے انگلیوں کے پٹھوں پر بوجھ پڑتا ہے اور انگلیاں آسانی سے حرکت نہیں کر سکتیں۔ قلم پکڑنے کا انداز غلط ہو تو لکھنے میں بھی تکلیف ہوتی ہے اور حروف بھی ٹیڑھے میڑھے اور بھونڈے بنتے ہیں۔ قلم پکڑنے کا صحیح انداز یہ ہے کہ انگوٹھے اور شہادت کی انگلی...