🌾🕋 " کعبہ کی رونق ، کعبہ کا منظر اللّہ اکبر ................... اللّہ اکبر 〰️🕋🌾 🌾🕋 دیکھوں تو دیکھے جاؤں برابر اللّہ اکبر .................. اللّہ اکبر 〰️🕋🌾 🌾🕋 حیرت سے خود کو کبھی دیکھتی ھوں اور دیکھتی ھوں کبھی میں حرم کو 〰️🕋🌾 🌾🕋 لایا کہاں مُجھ ک
🌼ہمیشہ اچھے کے ساتھ اچھے رھو.🌼 🌼 لیکن برے کے ساتھ کبھی برا مت بنو.🌼 🌼 کیوں کہ تم پانی کے ساتھ خون تو صاف کرسکتے ھو.🌼 🌼 مگر خون کو خون سے صاف نہیں کرسکتے.🌼 💓💓 {حضرت علی رض} 💓💓
💝💝جو لوگ شریکِ سازش تھے💝💝 💝💝ہم نام بھی ان کا کیسے لیں💝💝 💝💝کچھ ان مین دوست پرانے تھے💝💝 💝💝کچھ باعزت ھمساۓ تھے💝💝 🌠🌠🌠🌠قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن🌠🌠🌠🌠 💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💐💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞
👩👩My fvrt👩👩 💕💕ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں ہر کام کرنے میں💕💕 💕💕ضروری بات کہنی ہو کوئی وعدہ نبھانا ہو 💕💕 💕💕اسے آواز دینی ہو اسے واپس بلانا ہو💕💕 💙💚💛💜ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں💙💚💛💜 💕💕مدد کرنی ہو اس کی یار کی ڈھارس بندھانا ہو💕💕 💕💕بہت دیرینہ رستوں پر کسی سے ملنے جانا ہ💕💕 💙💚💛💜ہمیشہ دیر کردیتا ہوں میں💙💚💛💜 💝💞💞💞💞S💐i💞💞💞💞💝
💗💗ہم محبت کے پیاسے ہیں💗💗 💗💗مگر کسی کو محبت کیلۓ مجبور نہیں کرتے💗💗 💗💗جو آنا چاہے ہماری محفل میں اسے دل سے خوش آمدید💗💗 💗💗جو اٹھ جانا چاہے اسے ہم روکا نہیں کرتے💗💗 🌟🌟🌟🌟🌟🌟🌟🌟🌟🌟🌟🌟🌟🌟🌟🌟🌟🌟🌟🌟🌟🌟