میرا دن چھپا کسی رات میں
میری رات چھپی کسی ذات میں...!!!
میری زندگی کسی راز میں
کوئی راز ہے میری ذات میں..!!!
میں جہاں کہیں بھی بھٹک گئی
میں گرتے گرتے سنبھل گئی....!!!
مجھے ٹھوکرو سے پتا چلا
کوئی ہاتھ ہے میرے ہاتھ میں.... !!!
oWsome💙
لڑنے اور برداشت کرنے سے زیادہ الگ ہوجانا آپ کے حق میں بہتر ہے کیونکہ آپکا نفسیاتی طورپر صحت مند ہونا محبت سے زیادہ اہم ھے..!!🙂🖤
ri8🔥
بار بار نا کرنا اچھا نہیں لگتا
" پہلے اجنبی ، پھر دوست ، پھر لمبی باتیں ، پھر مُختصر باتیں ، اور پھر اجنبی! ۔ " 💔🙂
____نتیجتاً خامخواہ کی اذیتیں۔ 🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain