Beautiful People dps.collection : مہربان بنیں، سخت محنت کریں، شائستہ رہیں، اکثر مسکرائیں، وفادار رہیں،... MORE▼ایماندار بنیں، جب ممکن ہو سفر کریں، سیکھنا کبھی نہ روکیں، ہمیشہ شکر گزار رہیں، اور محبت کریں۔ - 19 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
dps.collection : Pakistan becomes the first Asian Country to hire Female Drivers for Pink... MORE▼Buses in Sindh. - 19 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
dps.collection : مانا کہ آپ بہت______خوبصورت ہیں🔥 مگر محبت ہمیں پھر بھی چائے سے ہے🔥 💙🔥 - 19 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
dps.collection : کچھ دیر تیرے ہاتھ میں جو میرا ہاتھ تھا ... لگ رہا تھا ساری کائنات میری... MORE▼دسترس میں ہے !! 💓 - 19 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Beautiful People dps.collection : تم نے جب جب نقاب ڈالا ہے ہم نے مشکل سے دل سنبھالا ہے ایک تو سرد رات اور... MORE▼اُس پر تیرے کاجل کا رنگ کالا ہے ہر طرف اب دکھائی دیتے ہو جانے کیسا عذاب ڈالا ہے اب جو آؤ تو سوچ کر آنا ہم نے مشکل سے وقت ٹالا ہے تیرے ہونے سے ہی تو پھیلا ہے میرے جیون میں جو اجالہ ہے میں تیرے نام سے مکمل ہوں تو میرا آخری حوالہ ہے عمران حسنّ اضافی: وقت نے نام تک بدل ڈالے کَل جو مُنی تھی اب غزالہ ہے hihihi nice poetry - 19 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
dps.collection : کچھ دن وہ میرے ساتھ رہا پھر دن بدلے وہ چلا گیا کچھ دن وہ میرے ساتھ رہا ... MORE▼پھر دن بدلے وہ چلا گیا اب بھی کرتے ہیں یاد اسے جب ہنسنے کی چاہت ہوتی ہے کچھ باتیں ایسی ہوتی ہیں پوچھو کیسی ہوتی ہیں نا رنج ہے نا ہے گلا ہم خوش ہیں وہ دو پل ملا نا رنج ہے نا ہے گلا ہم خوش ہیں وہ دو پل ملا مل جا ۓ کہیں وہ پھر ہم کو حسرت یہ اکثر ہوتی ہے کچھ باتیں ایسی ہوتی ہیں پوچھو کیسی ہوتی ہیں وہ ساتھ نہیں اور ساتھ بھی ہے اسکی سب باتیں یاد بھی ہے وہ ساتھ نہیں اور ساتھ بھی ہے اسکی سب باتیں یاد بھی ہے تم عاشق ہو پر مانتے نہیں ایسی بھی وفائیں ہوتی ہے کچھ باتیں ایسی ہوتی ہیں پوچھو کیسی ہوتی ہیں 💙👌👌 - 19 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT