Damadam.pk
dua-Fatima786-pk's posts | Damadam

dua-Fatima786-pk's posts:

dua-Fatima786-pk
 

اللہ ہمارے دل سے وہ ساری تھکن اُتار دے جو ہم نے کسی کو بتائے بغیر برداشت کی۔ اللہ ہماری خاموش دعاؤں پر صبر ٹوٹنے سے پہلے کن فرما دے..... ameen summa ameen🤲🤲🤲

dua-Fatima786-pk
 

جن کو اللّٰہ تعالیٰ نے تھام رکھا ہو وہ لوگوں کے گرانے سے نہیں گرتے۔۔✨
السلام علیکم 🌸
صبح بخیر 🌄

dua-Fatima786-pk
 

عزت اور تعریف لوگوں سے نہیں مانگی جاتی اللہ تعالیٰ کی زات دیتی ہے ۔۔۔۔۔

dua-Fatima786-pk
 

خدا سے کچھ بھی مانگيں مگر يہ دعا ضرور مانگا کريں کہ وہ آپ کو ايسے لوگوں کے شر سے محفوظ رکھے جو آپ کا سکون برباد کرنے ميں ماہر ہوں… 🤲🤲🤲

dua-Fatima786-pk
 

کہتے ہیں دعائیں نصیب بدل دیتی ہیں
آج ایک اچھی سی دعا مجھے بھی دیتے جاؤ سب😭😭😭😭🙏😞🤗

dua-Fatima786-pk
 

`حرمِ کعبہ ہو!!`🕋
خاموشی کا ڈیرہ ہو
`پُر نور سویرا ہو!!`
تیری رحمت برساتی بارش نے گھیرا ہو
`سجدے میں سر ہو!!`😭
خیال صرف تیرا ہو
`پھر کیا دل کا حال ہو!!`❤️🩹
یا ربّ! کہ اس لمحے تُو میرا ہو
`اور صرف میرا ہو!!`🌎
حرمِ کعبہ ہو سجدے میں سر ہو
`آمیـــــن ثم آمین یا رب العالمـــــین!!`🤲🏻🕋🌍😭

dua-Fatima786-pk
 

اسلام علیکم ۔۔
صبح بخیر زندگی ۔۔
"رب نے اگر دینا نہ ہوتا، تو وہ قرآن میں
"کن فیکون" کا ذکر کیوں کرتا،یقین رکھو، ساری دعائیں قبول ہوں گی"
ان شاء اللہ.🥀🖤

dua-Fatima786-pk
 

السَلَامُ عَلَيْكُمْ
صبح بخیر و عافیت !
ہمارا ایک دوسرے کیلئے دعائیں مانگنااللہ تعالیٰ کو بیحد پسند ہے.دل سے نکلی ہر دعا تقدیر بدل دیتی ہے.
میری دعا ہے کہ اللہ عزوجل آپ کو دنیا و آخرت کی ہر نعمت سے نوازے اور زند کی ہر نعمت سے ہے اور زندگی کی ہر مشکل گھڑی سے ہمیشہ محفوظ رکھے.
آمین ثم آمین یارب العالمین 🤲🤲🤲

dua-Fatima786-pk
 

اے اللہ میں اپنے آنے والے دن تیرے سپرد کرتی ہوں
جن کے چُھپے راز مجھے معلوم نہیں
لیکن میں جانتی ہوں کے تو بہترین تدبیر کرنے والا ہے

dua-Fatima786-pk
 

دنیا کے اندھیرے ہم سے برداشت نہیں ہوتے یا اللّٰه ہم کمزور ہیں قبر کے اندھیرے میں ہماری مدد فرمانا 🤲ameen summa ameen🤲🤲

dua-Fatima786-pk
 

اللہ سے ہمیشہ یہ دعا ضرور مانگا کریں کہ وہ آپ کو ایسے لوگوں کے شر سے محفوظ رکھے جو آپ کا ذہنی سکون برباد کرنے میں ماہر ہوں۔🌷🤍

dua-Fatima786-pk
 

- *"زندگی کا مقصد خوش رہنا ہے"
- *"جو کچھ آپ کی تقدیر میں ہے، وہ آپ سے کبھی نہیں چھوٹے گا"☺☺☺.a1.n4.n5.n6

dua-Fatima786-pk
 

جب یقین اللہ پر مضبوط ہو جائے،
تو لوگوں کی طنزیہ باتیں بھی بے معنی لگنے لگتی ہیں…
ہمیشہ مسکراتے رہیں، خوشیاں بانٹتے رہیں 🖤 ☺.a1.n5.n6.n4

dua-Fatima786-pk
 

شکر اللہ حمداللہ یا اللہ تیرا شکر ہے
جتنا دیا سرکار نے مہجھ کو اتنی میری اوقات نہیں
یے تو کرم ہے ان کا ورنا مہجھ میں تو اسی کوئ بات نہیں

dua-Fatima786-pk
 

یا اللہ مجھے اتنا بدل دے کوئی کتنی بھی
تکلیف دے میں مسکرا کر تیرا شکر ادا کروں,,.a1☺☺☺

dua-Fatima786-pk
 

"ہر نیا دن ایک نیا موقع ہوتا ہے۔ مایوس نہ ہوں، محنت کریں اور اللہ پر بھروسا رکھیں۔ کامیابی ضرور ملے گی۔"

dua-Fatima786-pk
 

صبح بخیر ✨
اے اللہ!
آج ہمیں وہ نظر عطا کر
جو شور میں بھی سکون ڈھونڈ لے،
وہ دل دے جو ٹوٹ کر بھی شکر کرنا جانتا ہو۔
ہمیں اپنے فیصلوں پر اعتماد
اور اپنی رحمت پر کامل یقین عطا فرما۔
آمین 🤍 🤲🤲🤲

dua-Fatima786-pk
 

آگے قسمت کیسی ہوگی پتہ نہیں بیٹیاں اپنے ماں باپ کے گھر میں شہزادی کی طرح رہتی ہیں ۔

dua-Fatima786-pk
 

*لڑکی کا اصل حسن کیا ہے؟ 💗🌸*
*اخلاق 💖*
*پردہ ❤️*
*سادگی 👍*
*زیور 😮*
*خوبصورتی 🫀*
*تعلیم 🎓*
*اعتماد 🦋*
کمینٹ کریں سب

dua-Fatima786-pk
 

دل میں پھر سے خوشیوں کا پیغام ا رہا ہے
مبارک ہو مومنوں پھر سے رمضان ا رہا ہے
🥺❤️