آگے قسمت کیسی ہوگی پتہ نہیں بیٹیاں اپنے ماں باپ کے گھر میں شہزادی کی طرح رہتی ہیں ۔
*لڑکی کا اصل حسن کیا ہے؟ 💗🌸*
*اخلاق 💖*
*پردہ ❤️*
*سادگی 👍*
*زیور 😮*
*خوبصورتی 🫀*
*تعلیم 🎓*
*اعتماد 🦋*
کمینٹ کریں سب
دل میں پھر سے خوشیوں کا پیغام ا رہا ہے
مبارک ہو مومنوں پھر سے رمضان ا رہا ہے
🥺❤️
اۓ میرے رب یتیموں کی دعا جلدی سن لیا کر میرے رب
ان کے پاس دکھ میں انکا باپ نہیں ہوتا💯 😥
کسی کی میت پر آنے والے لوگ پانچ منٹ مرنے والے کی اچھائیاں بیان کرتے ہیں اور باقی وقت زندہ لوگوں کی برائیاں کرنے میں گزار دیتے ہیں
زم زم سے اچھا کوئی پانی نہیں۔
نماز سے اچھی کوئی عبادت نہیں۔
قرآن سے اچھی کوئی کتاب نہیں۔
جمعہ سے اچھا کوئی دن نہیں۔
رمضان سے اچھا کوئی مہینہ نہیں۔
اللہ اس کے ماں باپ کو سلامت رکھے۔
جو یہ بات دوسروں تک پہنچائے امین ثم امین 🤲💓❤️۔
جب یقین کی ڈور اللہ پر چھوڑ دی جاتی ہے تو اللہ اپنے بندے کو رسوا نہیں کرتا۔🤍
🦋
اپنی بہن کے لیے جو عزت اور تحفظ آپکو عزیز ہے وہی عزت اور تحفظ دوسروں کی بہنوں کو بھی دیا کریں۔💯
🦋
صبح بخیر نیا دن مبارک ہو, بہترین انسان وہ ہےجو اِنسانیت جاننے کے بعد بھی لوگوں سے اخلاق سے ملے اِنسانیت کبھی نا بھولیں آپ کا انسان ہونا ثابت کرتا ہےخوش رہیں آپ کا دن اچھا گزرے آمین 💞
ہر وقت اللّٰہ تعالیٰ کی رضا میں راضی رہو، اس دنیا میں تم سے بھی زیادہ مجبور افراد موجود ہیں۔ ✨💫🌟
غربت اس دنیا میں سب سے بد ترین چیز ہے یہ ہر خوشی ہر خواب اور سکون چھین لیتی ہے اللہ پاک ہم سب پر رحم فرمائے آمین 🤲🤲
اے رب العالمین
تو ہمارے دل کی تڑپ اور ہماری بے بسیاں خوب جانتا ہے۔ ہماری وہ خاموش دعائیں، جو ہم لفظوں میں بیان نہیں کر سکتے، ان پر اپنی خاص رحمت سے "کُن" فرما دے
آمین، یا ربّ العالمین
❤️✨ اللہ پاک سب کے ماں باپ کو سلامت رکھے اور جس کے پاس ماں باپ نہیں ہیں اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائے 🤲اللہ کرے کہ کوئی ماں باپ کے بنا نہ 🤲ہو
تـــــم تھـک جـاؤ تـو میـرا سہـارا یـاد رکـھنـا🤌♥️
میـں تم سـے ستـر مـاؤں سـے زیـادہ محـبـت کـرتـا ہــوں🌼🌻
ـــــــــ تـمھــارا رب🫀 ☺❤
ایک ماں پانچ بچوں کو سنبھال سکتی ہے
مگر پانچ بچے ایک ماں کو سنبھال نہیں سکتے😭
تین لوگوں کو کبھی نہ بھولنا
1: جس نے مشکل میں ساتھ دیا
2: جس نے مشکل میں ساتھ چھوڑ دیا
3: جس نے مشکل میں ڈال دیا 🙂
السلام عليكم ۔ صبح بخير
اے پروردگار . ہمیں بھی اُن لوگوں میں شامل فرمالے جنہیں تو ہدایت فرماتا ہے اور وہ جو صراط مستقیم پر چلتے ہیں جو تو بہ کرتے ہیں اور جن کی توبہ کو تو قبول کرتا ہے. جو تیرا خوب شکر ادا کرتے ہیں اور جن پر تو اپنا خاص کرم فرماتا ہے آمین
صبح بخیر نیا دن مبارک ہو,رشتوں میں مِِلاوٹ نا کریں, آپ اصلی رشتے کُھو دیں گیں,خوش رہیں آپ کا دن اچھا گزرے آمین💞
سب کو خوش کرنا آپ پر لازم نہیں لیکن یہ ضرور کوشش کریں کہ کسی کو تکلیف نہ دیں Allah Hafiz sb khosh rho🤲🤲🤲
قرآن پاک پتھر دلوں کو موم کرتا ہے
ٹوٹے دلوں کو جوڑتا ہے اور بیمار دل کی شفا ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain