میں نے سیکھا ہے شہد کی مکھیوں سے یہ سبق
جو چھیڑے اس کا بوتھا سجا دو😁🙃



ہر چیز سے دل اٹھ گیا ہے 😔😒
پر مجال ہے موبائل سے دل اٹھ جائے 🙈🤭👻


*کبھی پھول جیسے انسان سے ملے ہو؟🙄*🙈
*نہیں نا ۔۔۔ملو گے بھی کیسے میں تو گھر پر ہوتی ہوں* 🙈🤝😁😜
مسکرا لیجئے، مسکرانا سنت ﷺ ہے 💞
غموں کو اتنا خق نہ دیا کرئے کہ۔ وہ آپ کے پیارے سے Face سے مسکراہٹ چھین سکے! 💞🥀
*خوش رہیں، خوش خوشیاں بانٹیں💞🥀
🥀



🌷اَلسَلامُ عَلَيْكُم 🌞
❤️🌿صبح بخیر زندگی 🌿❤️
💞✨صبح کی پہلی کرن جب آسمان پر جھلکتی ہے✨💞
💞✨روز دل سے یہ دعا نکلتی ہے✨💞
💞✨االلہ آپ سب کو ہمیشہ سلامت رکھے✨💞
💞✨اے پروردگار جولوگ میرے لیے دعائیں کرتے ہیں میرے ساتھ ہیں✨💞
💞✨ان کی دعائیں پہلے ان کے حق میں پھر میرے حق میں قبول فرما✨💞
🥀🌿 آمین یارب العالمین 🌿🥀
💕💕💕💛💛 💛💛💕💕💕
زندگی خوبصورت لوگوں سے خوبصورت نہیں ہوتی مخلص لوگوں سے خوبصورت ھوتی ہے😊


موبائل لینے سے پہلے💁🏻♀️
مجھے پتہ ہی نہیں تھا کہ اماں کے ھاتھوں ب عزتی
کیا ہوتی ہے🥺😩
اب اللہ کے کرم سے اٹھتے، بیٹھتے، کھاتے، پیتے ہر وقت بے عزتی ہوتی رہتی ہے😉😜😂
کبھی غرور نہیں کیا🤭الحمد للہ۔☺️🙃
دوسروں کے درد مٹانے والے بن جاو
اللہ تعالی تمہارے درد مٹا دے گا🥰❤️ beshak🌹☺🌹good morning🌄🙋
چلو آج سب میری شکایت لگاٶ 😒
میں بھی تو دیکھوں کے مجھ سے کتنے تنگ هیں آپ لوگ 🙄
tutli

اتنی لمبی راتوں کے باوجود اگر فجر کی نماز نصیب نہیں ہوتی تو یہ اللہ تعالی سے تعلقات خراب ہونے کی نشانی ہے اللہ تعالی ہميں پانچ وقت کا سچا اور پکا نمازی بنائے
آمین🤲🏻🥺☺☺☺🤲🤲🤲❤❤❤
*اتنا آسان تو نہیں ہے مجھے پڑھ لینا*
*میں لفظوں کی نہیں جزبات کی کتاب ہوں🤍🫰🏻🌴*








🌹
دنیا میں ہزار رشتے بناؤ
لیکن ایک رشتہ ایسا ضرور بناؤ
کہ جب ہزاروں آپ کے خلاف ہوں تو
وہ ایک آپ کے ساتھ ہو❤️🥀
💗
آپکا دل بہت قیمتی ہے اسے ان لوگوں کیلیے مت اجاڑیں جو اس میں رہنے کے قابل نہیں ہیں۔😊💞
رب نے پوچھا مانگ تجھے کیا چاہئیے❤️ میں نے بولا بس کچھ زیادہ نہیں.. جو میسج پڑھ رہا ہے🙂اُس کے ماں باپ کی لمبی عمر عطا فرما آمین🤲🤲
فیک باجیوں سے گزارش ہے
مرجانیوں آج جمعہ پڑھ لینا🙊🤭🤱🧑🎤



ایک ضروری اعلان سنیں.....!!!😃
ابھی تھوڑی دیر بعد ہی میری پوسٹ آ رہی ہے لہذا ہاتھ منہ دھو کر تیار رہیں....😅kije
کوئی بہت پیاری دعا دیں مجھے 💞
دیکھتے ہیں کس کس کادعا دینے کا انداز اچھا ہے 🥰
دنوں میں سے جمعہ کا دن سب سے بہتر ہے۔ دعا کیجئے، دعا دیجئے، دعا لیجئے۔ اللہ پاک اس جمعے کے صدقے آپ سب کے نصیب اچھے کرے اور آپ کی زندگی خوشیوں سے بھر دے۔ آمین ❤️
*�
Allah hafiz apna sab kahyal rakhna ❤🌹❤🌹😊😇🙂😉tutli ap b




*مســکــراؤ کیــونــکــہ تمہــاری تــقــدیــر تمہــارے رب نــے لکھــی ہــے،،،🌻💛*
*تــو پھــر ڈر کیســا؟*
*جــو بھــی ہــوگــا کمــال ہــوگــا _! 🫀*
*نــہ اس میــں کــوئــی زوال ہــوگــا ،،نــہ کــوئــی ســوال ہــوگــا !*
*بــس ســب کــچھ بــے مثــال ہــوگــا___🍒🕊️*
* *ان شــــاء الــلّــہ تــعــالــیٰ🤲🏻🩷*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain