محسوس کیجئے جذبات کو __!!😞💔
آپ کی واہ سے متاثر نہیں ہوں میں _💔
.
.
.
.
اک مدت ہوئی ہے مسکرائے نہیں ہم💯💔🪦
ناجانے کیسی لگتی تھی ہنسی ہمارے چہرے پر🥀
نقیبِ فتحِ شہ مشرقین بن کے اُٹھی
نہ تھے حسین تو زینبٌ حسینٌ بن کے اُٹھی… 😥😥
.
تیری کی مختصر سی محبت نے💔
میری مکمل زندگی تباہ کر ڈالی🥀
.
.
تیرا خیال بہت دیر تک نہیں رہتا
کوئی ملال بہت دیر تک نہیں رہتا
اُداس کرتی ہے اکثر تمہاری یاد مجھے
مگر یہ حال بہت دیر تک نہیں رہتا
میں ریزہ ریزہ تو ہوتا ہوں ہر شکست کے بعد
مگر نڈھال بہت دیر تک نہیں رہتا
میں جانتا ہوں کہ سورج ہوں ڈوب جاؤں بھی تو
مجھے زوال بہت دیر تک نہیں رہتا
کچھ باتوں سے انجان رہنا ہے اچھا ہے کیونکہ کبھی کبھی
سب کچھ جان لینا بھی بہت تکلیف دے ہوتا ہے
وہی پسند ہے اہلِ یار کو دنیا میں
جو پارسا ہو نہ مگر پارسا نظر آئے
اس کے بعد ہزاروں ہاتھ بڑھے محبت کے لیے🪦
دل مطمئن ہی نہ ہوا پہلے "خسارے" کے بعد💔
.
.
یہی دل تھا کہ ترستا تھا مراسم کے لئے
اب یہی ترکِ تعلق کے بہانے مانگے
میری شاموں کی رونق ہوا کرتا تھا_
وہ شخص جو اب بات بھی نہیں کرتا مجھ سے..
🔴 2 صفر المظفر سادات کو وہ بازار شام مین کھڑا کر دینا
اور کئی گھنٹے
تک بازار و دربار کو سجھانا
ھائے سجاد ھائے شام 😢😢
اَیسا کوئی بِھی شَخص، دل کا مَکیں نَہ ہو ______
جَو ہَر جگہ پہ ہوتے ہُوئے بھی کَہیں نَہ ہو._____ 🍂🍁
حَسرت سے سَوچتے ہیں تُجھے دیکھ کر یہ ہم _____
بَندہ وَفـا پَرَست ہو, چـاھے حَسِیـں نَہ ہو.______🍂🍁
🥀❤️🥀
.
نہیں ہے شکوہ مجھے کسی کی بے رخی پر💔
شاید ہم ہی نہ تھے دلوں میں بسنے کے قابل🪦
.
.فریاد کر رہی ہے ترسی ہوئی نگاہیں...💔🍁💯
کہ دیکھے ہوئے کسی کو بہت دن ہو گئے ہیں..🪦
.
.
درد دل دے جایا کرو خاموشی کے ساتھ💔
ہم اپنوں کی نوازش ٹھکرایا نہیں کرتے🪦
اسلام علیکم یا ابا عبداللہ الحسین ع ❤️
..
کچھ تعلق نا ہوتا تو خفا کیوں ہوتے🍁
بــے رخـی مـحبت کا پتا دیتـی ہے💔😞
ا.
تم کو پتا ہے تم سے بچھڑنے پے کیا ہُوا
ہم کو اکیلے چھوڑ کے ہمت چلی گئی
کل ہم تلاش میں تھے کوئی آئینہ مِلے
اب آئینہ مِلا ہے تو صُورت چلی گئی
کسی کو اپنے عمل کا حساب کیا دیتے
سوال سارے غلط تھے جواب کیا دیتے
خراب صدیوں کی بے خوابیاں تھیں آنکھوں میں
اب ان بے انت خلاؤں میں خواب کیا دیتے
ہوا کی طرح مسافر تھے دلبروں کے دل
انہیں بس ایک ہی گھر کا عذاب کیا دیتے
شراب دل کی طلب تھی شرع کے پہرے میں
ہم اتنی تنگی میں اس کو شراب کیا دیتے
منیرؔ دشت شروع سے سراب آسا تھا
اس آئنے کو تمنا کی آب کیا دیتے
غلطیاں بھی ہوں گی،۔غلط بھی سمجھا جائےگا،یہ زندگی ہے۔۔۔۔یہاں تعریفیں۔بھی ہوں گی اور ذلیل بھی کیا جائیگا،،❤️🥀🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain