Damadam.pk
eba.Ad22's posts | Damadam

eba.Ad22's posts:

eba.Ad22
 

اب تو آتا نہیں کسی پہ بھی اعتبار 😥
اب ہر کوئی تم سا فریبی لگتا ہے💔

eba.Ad22
 

شام ڈھلے کچھ یادیں اکثر مجھ سے ملنے آتی ہیں
اور پھر رات گزر جاتی ہے اُن کی خاطرداری میں

eba.Ad22
 

آج صرف دل نہیں۔۔۔😑🤧
گردے بھی اداس ہے۔۔😜🙈😅

eba.Ad22
 

Asalamo alaiqum freinds🙊

eba.Ad22
 

ایک شخص اپنے طوطے 🐦
کے ساتھ جہاز میں سفر کر رہا تھا۔ طوطے نے سیٹی بجائی تو ایئر ہوسٹس پاس آکر مسکرائی اور طوطے کو پیار کیا ۔۔ پھر مالک نے بھی سیٹی بجائی ائر ہوسٹس نے غصہ کیا ۔ دونوں کو ✈ نیچے پھینکنے کا فیصلہ ہوا ۔۔۔۔
طوطا: اوے اڈنا اؤندا آئ ؟
مالک : (پریشان ہو کر ) نہی یار
طوطا: فیر سیٹی کیوں وجای سی