میری مخلصی دیکھ
تیری ہزاروں محبتوں کے لیے میں نے اپنی محبت چھوڑ دی 🙃
کچھ لوگ خافظ قرآن ہو کر دھوکہ باز ہوتے ہیں
تو کچھ آن پڑھ ہو کر باادب اور جاں نثار ہوتے ہیں
Good night 🙂☺️.. Dear sisters and brothers
تجھ سے بچھڑنے کے باد یوں ہوا کچھ
کہ رات گہری تھی مگر ہم سوئے نہیں
درد بھی بہت تھا 😔 مگر ہم روئے نہیں
کوئی رتیاں قمیضاں نی ماواں نہ مار ربا
ماواں مٹھیاں وے چیزاں نی😭😭😭😭😭😭😭
جسم تو ہوتا ہے پر جاں نہیں ہوتی
ان سے پوچھو جن کی ماں نہیں ہوتی 😭😭😭😭😭😭
کہاں ہمیں جانا ہے
بیٹھ کے تنہا دل 💔یہ سوچے
زندگی اس قدر غمگین ہے
کہ عمر جینے کی ہے اور شوق مرنے کا ہے💔💔
خدایا مجھے حوصلہ دینا
یہاں پل پل لوگ رنگ بدلتے ہیں😰😰
غم عاشقی تیرا شکریہ
🙂🙃
ہمیں غیروں سے ڈر نہیں لگتا
ہم نے خود اپنی آستین میں سانپ پال رکھے ہیں 🙃
🤦🤦🤦🤦
خدا بچائے اس عجیب مخلوق سے آمین ثمہ آمین
!!سنو۔۔۔۔۔
مرنا کوئی مشکل تو نہیں
اپنے بنا کے ٹھکرائے گئے ہیں
ہم روئے نہیں رولائے گئے ہیں
دیکھو تو میری آنکھوں کو بھی اسی سے وفا ہے
جب اس کا دیدار نہیں ہوتا تو برستی ہی رہتی ہیں 😥
اک ہنسی کے پیچھے ہزاروں غم چھپائے پھرتی ہوں🙂☺️
Battery low about to die
میں صرف اس کی تھی
مگر وہ ہزاروں کا تھا
بے وفا دنیا سے کوئی امید مت کرنا
Malik
قتل اکثر اپنے ہی کرتے ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain