Damadam.pk
erha.noor's posts | Damadam

erha.noor's posts:

erha.noor
 

*ضبط چاہے جتنا بھی کر لیا جائے ... باہر سے خود کو کتنا ہی مضبوط ظاہر کروا لیا جائے ... انسان اندر سے سب ایک جیسے ہیــــں ... خوفزدہ ... لاچار ... بےبس ... کمزور ... اور شکستہ دل ......!!!
#erha________

erha.noor
 

زندگی کبھی کبھی اتنا رلاتی ہے کہ موت بہت آسان لگنے لگتی ہے۔💔
#erha noor...

erha.noor
 

🍃 *"جمعہ کے دن فجر کی باجماعت نماز"*
سيدنا عبد الله بن عمر رضي الله عنهما بيان كرتے ہيں كہ رسول كريم صلى الله عليه وسلم نے فرمايا :
*« أفضل الصلوات عند الله صلاة الصبح يوم الجمعة في جماعة ».*
"الله تعالى كے ہاں افضل ترين نماز جمعہ كے دن فجر كى باجماعت نماز ہے."
📗 *¦[ صحيح الجامع : ١١١٩ ]|*
#erha noor...

erha.noor
 

🎗 *اسلاف کی سنہری باتیں : (126)* 🎗
🍃 امام ابن القيم الجوزية رحمه الله فرماتے ہیں :
*« سب سے زیادہ نفع بخش دوا یہ ہے کہ انسان اللہ سے گڑگڑا کر دعا کرے! ».*
📕 [ الداء والدواء : ١٢ ]
#erha noor...

erha.noor
 

خلیفة المسلمین سيدنا ﺃﺑﻮﺑﻜﺮ صدیق رضي اللّٰه عنه فرماتے ہیں :
*« بے شک اللّٰه تعالیٰ کبیرہ گناہوں کو بھی معاف کردیتا ہے پس مایوس نا ہو ، اور صغیرہ گناہوں پر بھی عذاب دے دیتا ہے لہذا کسی دھوکے میں نا رہو ».*
|[ ﺷﺮﺡ ﺻﺤﻴﺢ ﺍﻟﺒﺨﺎﺭﻱ ﻹﺑﻦ ﺑﻄﺎﻝ : ٢٦٧/١٩ ]|
#erha noor...

erha.noor
 

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر زندگی
جمعہ مبارک
🎗 *اسلاف کی سنہری باتیں : (210)* 🎗
🍃 امام ابن القيم رحمه الله فرماتے ہیں :
*« گانا بجانا دل کو برباد کر دیتا ہے، اور جب دل برباد ہو جائے تو اس میں نفاق امنڈتا چلا آتا ہے! ».*
📕 [ إغاثة اللهفان : ٢٥١/١ ]
#erha noor...

erha.noor
 

السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
"میرے بندوں کو بتا دیجئے کہ میں
غفور بھی ہوں اور رحیم بھی ہوں،"
🌸 (القرآن)❤
#erha...

erha.noor
 

🍀 - ”والدین کے ساتھ خیر کا معاملہ ﷲ کی عبادت سمجھ کر کرو اگرچہ ان کا رویہ برا ہی ہو۔ یاد رکھو! یہ حقوق ادلے کا بدلہ نہیں ہیں، تمہیں ہر حال میں ان کا حق ادا کرنا ہے۔“
🎙️ *(شیخ ولید راشد السعيدان حفظه الله)*
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر زندگی
#erha noor...

erha.noor
 

🍀 - ”والدین کے ساتھ خیر کا معاملہ ﷲ کی عبادت سمجھ کر کرو اگرچہ ان کا رویہ برا ہی ہو۔ یاد رکھو! یہ حقوق ادلے کا بدلہ نہیں ہیں، تمہیں ہر حال میں ان کا حق ادا کرنا ہے۔“
🎙️ *(شیخ ولید راشد السعيدان حفظه الله)*
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر زندگی
#erha noor...

erha.noor
 

محبت نہیں تھکاتی ہے، بلکہ جسے چاہا جائے، اسکی بے رخی اور بے حسی تھکاتی ہے -💔
#erha noor...

erha.noor
 

السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
جمعہ مبارک

erha.noor
 

Eid Mubarak to U and Ur Family❤
Happy returns of the days🎊🎉🌷🌷
Remember Me in Ur prayers🌷🌺🌻🌻☺☺
#irha noor🌷

erha.noor
 

عید مبارک سب کو
#ارحہ نور

erha.noor
 

انسان ______!!!
اپنا ٹوٹا ہوا مان ....💔
لاحاصل دعا _____🙌
اور بے اعتبار محبت ..😢
کبھی نہیں بھولتا .......!!!💯
#erha noor...

erha.noor
 

" محبت صرف محبت چاہتی ہے.
" ہمدردی یا مہربانی نہیں"💯
#erha noor...

erha.noor
 


زندگی سے ہزار شکایتیں ہوں مگر بہت سے لوگ ایسے بھی ہیں جو ہمارے جیسی زندگی جینے کیلئے ترستے ہیں. اس لیے ہمیشہ دنیا میں اپنے سے کم حیثیت لوگوں کو دیکھیں لیکن دین میں نیکیوں میں اپنے سے اعلی لوگوں کو دیکھنا چاہیے.
جو نعمتیں آپ کے پاس موجود ہیں ان پر شکر ادا کرنا چاہیے.
الحمدللہ ❤️
#erha noor...

erha.noor
 

"- کبھی بھی کسی انسان کی طرف سے اپنی ناقدری پہ نہ کڑھیں، کیونکہ قدر و قیمت کا تعین ہمیشہ وقت کرتا ہے، درجات کا تعین عرش پر ہوتا ہے،انسانی رویوں پہ الجھو گے تو ساری عمر الجھے ہی رہو گے، پس عیب اور غیب کے جاننے والے سے اپنے معاملات درست کر لیں، آپ کے سب معاملات سلجھ جایئں گے...
#erha noor ...

erha.noor
 

شدید چاہت کے باوجود ہم کسی کو ربردستی اپنے ساتھ مخلص ہونے پر مجبور نہیں کر سکتے...🔥
❤🔥
#erha noor...

erha.noor
 

میرے مالک مجھے ایسی رسائی دے
میں جدھر دیکھوں مجھے تو ہی دکھائی دے 😘❤
#erha noor👸

erha.noor
 

جائے نماز پر کئے گئے سجود کی سرگوشیاں صدائے کُن بن کر
عرش سے ٹکراتی ہیں
اور یہی وہ جگہ ہے جہاں رو لو تو سامنے والا سوال نہیں کیا کرتا
اپنے سارے راز اور ساری باتیں اپنے رب سے کہا کریں
بے شک وہ ہی سب کی مشکلیں آسان کرنے والا ہے🌸❤
#erha noor...