Corona ky bd jo dosri bmarii eye giii wo h
(Bro na)
Bjli ka Bill ...bro na
Gas ka bill ....bro na
School ki fee ..bro na
Uni ki fee .....bro na
Hi tashy ho sbbb ..tyaa tal lhy ho ...
لوگ سچ کہتے ہیں پامالِ محبت مجھ کو
میری چاہت ترے قدموں میں پڑی رہتی ہے
Moon
جو لڑکی شادی سے پہلے کسی کا دل نہیں توڑتی.
وہ شادی کے بعد اپنی سم ضرور توڑتی ہے.🙊😂😂😂😂😂😂
انگلش اور میتھ کا پیپر دے کے آؤ تو یو لگتا ہے جیسے لاش ٹھکانے لگادی ہو . J
Jumma Mubarak ...
ہم نے دل واپس مانگا تو سر جھکا کے بولے😔
"وصی" وہ تو ٹوٹ گیا ہے ,کھیلتے کھیلتے 💔💔
صِلہ عشق ِ مجازی کیسا ہے ارے توبہ'
کہ عاشق روتا رہتا ہے معشوق سوتا رہتا ہے'
Bhir ky mulko mai parents ny bcho ko othanaa ho tu pyar sy othaty h ...
Ty sady parents naa laire naa daire pankhaa e bnd kr chordy ny ...
Hahaha
Hahaha
آدمی چاچا یار سگریٹ دینا
دوکاندار سگریٹ آج کل شارٹ ہیں
آدمی چاچا یار توں پلاس نال پھڑ کے دے دے
😂😂😂
😃😃😇😇😇😇😇😇😇😇
پیپر میں 15دن رہ جائیں تو اتنی ٹینشن نہیں ہوتی ....😯😴
لیکن!!!!!!
اگرموبائل کئ چارجنگ %15 رہ جائے....😰😮
تو ٹینشن سے بھوک ہی مر جاتی ہے😜😜
❤
*لیڈی* ڈاکٹر :😴😴
یہ تم میرے *کلینک* کے باہر *کھڑے* ہو کر عورتوں کو *کیوں* گھورتےرہتے ہو...؟؟؟ 😠😬
*بابا_جی 😮🙉🙉
*معصومیت* سے آپ نے ہی تو *کلینک* کے باہر لکھا ہوا ہے *خواتین* کو *دیکھنے* کا وقت *7* سے *9* بجے تک ہے.. 😹😹😸😁😁
پاکستانی عورتیں شاپنگ تین حصوں میں کرتی ہیں
پہلی دفعہ پسند کرنے جاتی ہیں
دوسری دفعہ خریدنے
اور تیسری دفعہ واپس کرنے🤣🤣😍😂
Blkul ......
اگر میرے مرنے کے بعد میری
😥پوسٹ یاد آئے 😂 تو رونا مت😒
سید ھا اوپر ہی آ جانا😂😂🙊💔
😂😂😂
Sidaa opr hi aa janaa .....
Hhhhh
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain