Damadam.pk
eshn's posts | Damadam

eshn's posts:

eshn
 

اگر اپ چاہتے ہیں کہ اپ کا محبوب اپ کے قدموں میں ہو.😍
؟؟؟
تو برائے مہربانی کوئی حل ڈھونڈ کر مجھے بھی بتایئے گا.😝😂😉

e  : Post by moon - 
e  : Ye kon c road? - 
e  : Mri bst frd ki shararty hhh - 
eshn
 

ضرورت براے سٹاف.
D.S.A
سیمی گورنمنٹ ادارہ صحت ہیلتھ کئیر آرگنائزیشن گورنمنٹ آف پاکستان (WHO)سے رجسٹرڈ شدہ ادارے کو میل سٹاف (Required) ہیں.
تعلیم۔!
۔میٹرک۔ایف اے۔ایف ایس سی۔بی اے۔بی ایس سی۔ایم اے ۔ایم ایس سی)
سیٹس/کام۔۔!
انوائس فلنگ۔آفس مینجمنٹ۔کسٹمر کئیر ۔پروسپیکٹنگ۔وغیرہ۔۔۔
انکم۔۔۔!!
(18000---30,000)
رہائش بونس۔۔۔

eshn
 

وہ مزہ نہیں دنیا کے کسی کونے میں 😃
جو مزہ ہے صبح اٹھ کر پھر سے سونے میں 😴😴😴😴
😂😂😂😂😂
Moon ___""eshn

eshn
 

مانا کہ تم لاکھوں میں ایک ہو 😍🙈 🙈 🙈 🙈
لیکن میں بائیس کروڑ میں ایک ہوں 😜😂😂😂
Eshn __"""""Moon

eshn
 

دوست ملنا بہت مشکل ہےcute 😄
میں اس لیے حیران ہوں تم لوگوں نے
مجھے دھونڈ کیسے لیا 😀😀😀

e  : Pakistanio pyaz m alaj nhi h ..hhh - 
e  : Nice lines. - 
eshn
 

❤🍁🌸"-
سبھى لڑکیاں دلہن بن کر جتنی پیاری لگتی ہیں
اللہ " کرے انکا نصیب ان سے بھی پیارا ہو
آمین آمین یارب العالمین 🤲😇❤
Moon 🎀
*eshn ✨🔥*

eshn
 

میں خوش ہوں کہہ دیــا ہے،مان لیجئے
میری مُسکُراہٹ سے پردہ نہ ہٹایا جائے

eshn
 

جانے کیا وا قعہ ہے ہو نے کو
جی چا ہتا ہے رونے کو
@Moon@

e  : Kio ak line? - 
e  : I like mhdii - 
e  🔥 : Kon h sacha dost hhhhh - 
eshn
 

پوچھنا تھا کہ
فون کو آنکھوں پر رکھ کر آئی_فون کہہ سکتے ہیں؟😜🙄🙄😒

eshn
 

بار بار ہوتی ہے، بار بار کرتے ہیں .
لوگ اب محبت کا کاروبار کرتے ہیں...💔
💯〽

eshn
 

احسان یہ رہا تہمت لگانے والوں کا مجھ پر
اُٹھتی اُنگلیوں نے مجھے مشہور کردیا

eshn
 

جہاں رہے گا وہیں روشنی لٹائے گا
کسی چراغ کا اپنا مکاں نہیں ہوتا