Damadam.pk
eshn's posts | Damadam

eshn's posts:

eshn
 

لوگ کہتے ہیں
آہستہ بات کرو دیواروں کے بهی کان ہوتے ہیں👂
ٹهیک ہے لیکن منہ تو نہیں ہوتا😝
سن بهی لیں تو بتا نہیں سکتیں🙊🙊😜😜..

eshn
 

😃لڑکیوں کی پوسٹ پہ لڑکے ایسے جا کر سلام کرتے ہیں.😂
😄جیسے داتا دربار پہ آئے ہوں😃

eshn
 

انگلش اور میتھ کا پیپر دے کے آؤ تو یو لگتا ہے جیسے لاش ٹھکانے لگادی ہو 😅

eshn
 

پہلے لوگ آئینہ دیکھ کر نکلا کرتے تھے آج کل موبائل کی بیڑی دیکھ کر نکلتے ہیں🔋😂😂😂😂😂😜
agree

eshn
 

وہ کہنے لگا اگر تمہارا دل ٹوٹا تو کیسا لگے گا 💔😢
میں نے رکھ کر دی ایک منہ پر 👋
اور کہا ایسا لگے گا 😉😏
😜

e  : Kr lo kader . - 
eshn
 

دوست نے کہا گھر میں غصہ کیا کرو
گھر والے شادی کرا دیں گے🙈
میں نے آج غصہ کیا تو انہوں نے گھر سے نکال دیا
مسجد میں بیٹھا ہوں 😢😭

eshn
 

*سب کہتے ھیــــں اور سنائیں - جب سنا دیں ... تو منہ پھول جاتا ھے ......!!!*💞💞💞

eshn
 

بشیر: ابو مجھے شادی کرنی ہے
باپ: بیٹا تجھے سبزی کے ساتھ کوئی دھنیا نہیں دیتا لڑکی کون دے گا ...😂😂😂

eshn
 

اپنی چپ سے جانے کیا کیا کھو دو گے...
جیسے تم ہو ، میں ہو جاؤں تو رو دو گے...

eshn
 

ملاقاتیں نہیں ممکن مجھے احساس ہے لیکن
تمہیں دل یاد کرتا ہےبس اتنا یاد رکھنا تم
@Moon@

eshn
 

میں اکثر دوسروں کی رائے سے اس لیے متفق ہو جاتا ہوں کہ وہ اپنی بکواس بند کر لیں 😂😂😂
@Moon@

eshn
 

آج سردی بہت ہے میں گلی میں چادر لپیٹے جا رہا تھا۔
پڑوس والی آنٹی کہتی
اے پروین تو سسرال توں کدوں واپس آئی ایں😳
فٹے منہ سردی دا😂@moon@

eshn
 

صورتیں کتنی ہی خوبصورت کیوں نہ ہوں.!!!❤️😞 نصیبـــوں کــــی مـــحتاج ہوتــــی ہیـــــں.!!!💐 💔@moon@

eshn
 

عورتوں کو خوش کرنا بڑا مشکل کام ہے
مردوں کا کیا ہے؟؟😪
وہ تو عورتيں دیکھ کر ہی خوش ہو جاتے ہیں😂😂😂🙈🙈🙈😜😜

eshn
 

پریشانیوں کو ایسے ہی نظر انداز کرو 😇😇
جیسے
شادیوں پہ کھانا کھاتے ہوۓ لوگوں کو نظرانداز کرتے ہو. 😂😂

e  : Ham bury h bury hi rhy gy ... - 
e  : Ha g ab sari akr nkl jani hhhh - 
e  : Nice lines.. - 
e  : Nmaz kon kon parta h ? -