عشق سرر کو پڑ جائے تو
عقل کو کھا جاتا ہے
مسافر ہوں میں بے منزل کشتی کا
بے کنارہ سمندر کا، لا پتہ بستی کا
۔
نہ خبر خوابوں کی ،نہ معلوم مقصد
آشناں زمانے سے، نہ پتہ ہے اپنی ہستی کا
آگر آپ اپنے حالات سے خوش نہیں ہیں تو حالات بدلیں، جگہ بدلیں، عمل بدلیں، سوچ بدلیں۔۔
آپ کوئی درخت تو نہیں ہیں جو اپنی جگہ سے ہل نہیں سکتا
اسے کہنا___ ہم ازل سے اکیلے رہتے ہیں
تم نے گاؤں چھوڑ کر کوئی کمال نہیں کیا💔
میں نے اُسکے انتظار میں
اپنی آنکھوں کو بہت تھکایا ہے ...
فراقِ یار کی بارش ، ملال کا موسم,
ہمارے شہر میں اُترا کمال کا موسم,
وہ اک دعا میری جو نامراد لوٹ آئی،
زباں سے روٹھ گیا پھر، سوال کا موسم,
بہت دنوں سے میرے زہن کے دریچوں میں،
ٹھہر گیا ہے تمہارے خیال کا موسم,
جو بےیقیں ہو، بہاریں اجڑ بھی سکتی ہیں،
تُو آ کے دیکھ لے میرے زوال کا موسم,
محبتیں بھی تیری، دھوپ چھاؤں جیسی ہیں،
کبھی یہ ہجر ، کبھی یہ وصال کا موسم,
کوئی ملا ہی نہیں جس کو سونپتے محسن،
ہم اپنے خواب کی خوشبو، خیال کا موسم,
کوئی حيرت بھی نہيں، دکھ بھی نہيں، کچھ بھی نہيں
اب اذيت بھی نہيں، دکھ بھی نہيں، کچھ بھی نہيں🖤🥀
ديکھ اے شخص! محبت تو بڑی دور کی بات
تجھ سے نفرت بھی نہيں، دکھ بھی نہيں ،کچھ بھی نہيں🖤🥀
ہارون رشید وقت کا بادشاہ ہے اور بہلول سے سوال کرتا ہے کہ
چور کے بارے میں کیا حکم ہے؟
بہلول دانا نے جواب دیا
عالی جاہ اگر چور پیشہ ور ہے تو ہاتھ کٹوا دو اور اگر چوری مجبوری میں کی ہے تو حاکمِ وقت کی گردن اڑا دینی چاہیے
پینداں پینداں سجناں فرق پے ہی گیا🚬
کہ وہکھ تو بن ساڈے رہ ہی لیا
سوچیاں سی مر جاواں گے بن تیرے
پر سیندیاں سیندیاں اسی وچھوڑا سہہ ہی لیا💔🥀
کتنے لمحے ہیں جنہیں پھر سے بسر کرنا ھے
عُمرِ رفتہ تُجھے ڈھونڈ کے لائیں کیسے🍁
دنیا کی ہر شے ہمارے پاس صرف امانت ہے
اور جس کی امانت ہے وہ جب چاہے واپس لے لے۔
خاک تو مجھے کر گئے ہو جاناں
اب سپردِخاک بھی کر جاؤ نا۔
🖤🖤🖤
جو جانتے ہیں بچھڑنے کا دُکھ
وہ پاس بیٹھے پرندوں کو بھی اُڑایا نہیں کرتے
🥀🥀🥀
جو شخص اپنے نفس کے بُخل سے بچا لیا گیا پس وہی لوگ بامراد و کامیاب ہیں۔
سورة حشر ٩
حقیقت یہ ہے کہ خدا سے ڈرنے والوں کے لیےآخرت کا گھر ہی بہتر ہے، پھر کیا تم سمجھتے نہیں ہو؟
الاعراف ١٦٩
تباہی اور بربادی ہے ہر اس شخص کے لیے جو دوسروں کے عیب ڈھونڈتے اور لوگوں کی پیٹھ پیچھے برائیاں کرتے ہیں۔
سورةالهمزه ١
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain