Damadam.pk
etha.sad's posts | Damadam

etha.sad's posts:

🥺🥺🥺🥀🥀🥀🍁🍁🍁
e  : 🥺🥺🥺🥀🥀🥀🍁🍁🍁 - 
etha.sad
 

خدا کے فیصلے ہم ٹال نہیں سکتے
اور اسکے فیصلوں کی ہم کو خبر بھی نہیں

etha.sad
 

جو بہت زیادہ ذدی ہوں ایک دن زندگی انہیں زور دار طمانچہ لگاتی ہے

etha.sad
 

ماضی ایک راکھ ہے جس کی یاد اس دھوئیں
کی مانند ہے جو آنکھوں کو نم کردیتا ہے
اورجب یہ شدت اختیار کر جائے تو اس سے
انسان کا دم گھٹنے لگتا ہے۔