کچھ لوگ اتنے خاص ہوتے ہیں کہ ان سے پانچ منٹ کی گفتگو ہمارے چہرے پر رہنے والی چوبیس گھنٹے کی مسکراہٹ کا سبب بنتی ہے 🙂🔥۔۔!!
ابھی سے سوچ لیا تم نے ساتھ چھوڑنے کا
یہ فیصلے تو میاں ایک دم نہیں ہوتے
میں نکل نہیں پاتا یاد کے حلقے سے کبھی💯✨
مجھ کو ایک شخص میں رہ جانے کی بیماری ہے🔥🥀
رابطے...
تعلق کی...
جان ہوتے ہیں.....
🙄
ہم سے مِلنا ہے تو گہرائیوں میں آئیے جناب
لاجواب موتی کِناروں پہ نہیں مِلا کرتے
Sun lo 🙄 Aisy apko ye mothi ni milegi gehrai me ao 😑