Indeed, the postponing is an increase in disbelief by which those who have disbelieved are led astray. They make it lawful one year and unlawful another year to correspond to the number made unlawful by Allah and make lawful what Allah has made unlawful. Made pleasing to them is the evil of their deeds; and Allah does not guide the disbelieving people. مہینوں کا آگے پیچھے کر دینا کفر کی زیادتی ہے اس سے وہ لوگ گمراہی میں ڈالے جاتے ہیں جو کافر ہیں۔ ایک سال تو اسےحلال کر لیتے ہیں اور ایک سال اسی کو حرمت والا کر لیتے ہیں کہ اللہ نے جو حرمت رکھی ہے اس کے شمار میں تو موافقت کرلیں، پھر اسے حلال بنالیں جسے اللہ نے حرام کیا ہے، انہیں ان کے برے کام بھلے دکھا دیئے گئے ہیں اور قوم کفار کی اللہ رہنمائی نہیں فرماتا۔
Indeed, the number of months with Allah is twelve [lunar] months in the register of Allah [from] the day He created the heavens and the earth; of these, four are sacred. That is the correct religion, so do not wrong yourselves during them. And fight against the disbelievers collectively as they fight against you collectively. And know that Allah is with the righteous [who fear Him]. [9. Surah At-Tawbah: 36] سورة التوبة 36 بے شک اللہ تعالیٰ کے نزدیک مہینوں کی تعداد کتاب اللہ میں بارہ مہینے ہے، جس دن (سے) اس نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا، ان میں سے چار حرمت والے ہیں، یہی سیدھا دین ہے، سو ان میں اپنی جانوں پر ظلم نہ کرو اور مشرکوں کے خلاف سب مل کر لڑو جیسے وہ سب مل کرتم سے لڑتے ہیں اور جان لو یقیناً اللہ تعالیٰ متقیوں کے ساتھ ہے۔
قسمیں، وعدے، دعوے، من کے کچے کرتے ہیں یہ ساری ہوائی باتیں، کب سچے کرتے ہیں ؟ آ ، گفتگو کر ، فلسفے پر، عشق پر، شاعری پر یہ پیار محبت کی باتیں تو بچے کرتے ہیں