سورة التوبة٣٠ وَ قَالَتِ الۡیَہُوۡدُ عُزَیۡرُابۡنُ اللّٰهِ وَقَالَتِ النَّصٰرَی الۡمَسِیۡحُ ابۡنُ اللّٰهِ ؕ ذٰلِکَ قَوۡلُہُمۡ بِاَفۡوَاہِہِمۡ ۚ یُضَاہِئُوۡنَ قَوۡلَ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا مِنۡ قَبۡلُ ؕ قٰتَلَہُمُ اللّٰهُ ۚ اَنّٰی یُؤۡفَکُوۡنَ. The Jews say,"Ezra is the son of Allah"; and the Christians say,"The Messiah is the son of Allah." That is their statement from their mouths; they imitate the saying of those who disbelieved [before them]. May Allah destroy them; how are they deluded? اور یہودیوں نے کہاکہ عُزیراللہ تعالیٰ کابیٹاہےاورعیسائیوں نے کہاکہ مسیح اللہ تعالیٰ کابیٹاہے۔ یہ ان کےاپنے مونہوں کی بات ہے،وہ ان لوگوں کی بات کی مشابہت کرتے ہیں جنہوں نے ان سے پہلے کفرکیا۔ اللہ تعالیٰ انہیں ہلاک کرے !وہ کہاں سے بہکائے جا رہے ہیں؟
Fight those who do not believe in Allah or in the Last Day and who do not consider unlawful what Allah and His Messenger have made unlawful and who do not adopt the religion of truth from those who were given the Scripture [fight] until they give the jizyah willingly while they are humbled ان لوگوں سے لڑو جو اللہ پراورقیامت کے دن پرایمان نہیں لاتے جو اللہ اوراس کے رسول کی حرام کردہ شے کوحرام نہیں جانتے نہ دین حق کو قبول کرتے ہیں، ان لوگوں میں سے جنہیں کتاب دی گئی ہے، یہاں تک کہ وہ ذلیل وخوار ہوکر اپنے ہاتھ سے جزیہ اداکریں۔