سورة التوبة ١ بَرَآءَۃٌ مِّنَ اللّٰہِ وَ رَسُوۡلِہٖۤ اِلَی الَّذِیۡنَ عٰہَدۡتُّمۡ مِّنَ الۡمُشۡرِکِیۡنَ. [This is a declaration of] disassociation, from Allah and His Messenger, to those with whom you had made a treaty among the polytheists. [9. Surah At-Tawbah: 1] سورة التوبة 1 اللہ اور اس کے رسول کی جانب سے بیزاری کا اعلان ہے ان مشرکوں کے بارے میں جن سے تم نےعہد و پیمان کیا تھا۔
وَ اِنۡ یُّرِیۡدُوۡا خِیَانَتَکَ فَقَدۡ خَانُوا اللّٰہَ مِنۡ قَبۡلُ فَاَمۡکَنَ مِنۡہُمۡ ؕ وَ اللّٰہُ عَلِیۡمٌ حَکِیۡمٌ. But if they intend to betray you - then they have already betrayed Allah before, and He empowered [you] over them. And Allah is Knowing and Wise. اور اگر وہ آپ سے خیانت کا ارادہ کریں تو بے شک پہلے اللہ تعالیٰ سے بھی انہوں نے خیانت کی تو اُس نے ان پر قابو دے دیا اور اللہ تعالیٰ سب کچھ جاننے والا، کمال حکمت والا ہے۔