سورة التوبة ٤ اِلَّا الَّذِیۡنَ عٰہَدۡتُّمۡ مِّنَ الۡمُشۡرِکِیۡنَ ثُمَّ لَمۡ یَنۡقُصُوۡکُمۡ شَیۡئًا وَّ لَمۡ یُظَاہِرُوۡا عَلَیۡکُمۡ اَحَدًا فَاَتِمُّوۡۤا اِلَیۡہِمۡ عَہۡدَہُمۡ اِلٰی مُدَّتِہِمۡ ؕ اِنَّ اللّٰہَ یُحِبُّ الۡمُتَّقِیۡنَ. Excepted are those with whom you made a treaty among the polytheists and then they have not been deficient toward you in anything or supported anyone against you; so complete for them their treaty until their term [has ended]. Indeed, Allah loves the righteous [who fear Him] مگرمشرکوں میں سے جن لوگوں سے تم نے معاہدہ کیا، پھر انہوں نے عہدمیں تم سے کچھ بھی کمی نہیں کی اورتمہارے خلاف انہوں نے کسی کی مددبھی نہیں کی تو انکے ساتھ ان کامعاہدہ انکی مدت تک پوراکرو،بلاشبہ اللہ تعالیٰ متقی لوگوں سے محبت رکھتا ہے۔