سورة الأنفال ٥٦ اَلَّذِیۡنَ عٰہَدۡتَّ مِنۡہُمۡ ثُمَّ یَنۡقُضُوۡنَ عَہۡدَہُمۡ فِیۡ کُلِّ مَرَّۃٍ وَّ ہُمۡ لَا یَتَّقُوۡنَ. (The worst of living creatures are) The ones with whom you made a treaty but then they break their pledge every time, and they do not fear Allah. [8. Surah Al-Anfal: 56] سورة الانفال 56 (بدترین لوگ ہیں وہ) جن سے آپ نے عہد و پیمان کر لیا پھر بھی وہ اپنے عہد و پیمان کو ہر مرتبہ توڑ دیتے ہیں اور بالکل پرہیز نہیں کرتے۔
سورة الأنفال ٥٥ اِنَّ شَرَّ الدَّوَآبِّ عِنۡدَ اللّٰہِ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا فَہُمۡ لَا یُؤۡمِنُوۡنَ. Indeed, the worst of living creatures in the sight of Allah are those who have disbelieved, and they will not [ever] believe. [8. Surah Al-Anfal: 55] سورة الانفال 55 تمام جانداروں سے بدتر اللہ کے نزدیک وہ ہیں جو کفر کریں پھر وہ ایمان نہ لائیں۔